صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 120
مسلم جلد پنجم 120 كتاب الصيام B الدَّهْرَ وَتَقْرَأُ الْقُرْآنَ كُلَّ لَيْلَةٍ فَقُلْتُ بَلَى يَا تم روزانہ روزہ رکھتے ہو اور رات قرآن کریم پڑھتے نَبِيَّ اللَّهِ وَلَمْ أُرِدْ بِذَلِكَ إِلَّا الْخَيْرَ قَالَ فَإِنَّ رہتے ہو۔میں نے کہا جی ہاں اے اللہ کے نبی ! اور بحَسْبُكَ أَنْ تَصُومَ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ میرا ارادہ اس سے صرف بھلائی کا ہے۔آپ نے قُلْتُ يَا نَبِيَّ الله إنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ فرمایا پھر تمہارے لئے کافی ہے کہ تم ہر ماہ تین روزے قَالَ فَإِنَّ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَلِزَوْرِكَ رکھو۔میں نے کہا اے اللہ کے نبی ! میں اس سے زیادہ عَلَيْكَ حَقًّا وَلَجَسَدِكَ عَلَيْكَ حَقًّا قَالَ کی طاقت رکھتا ہوں۔آپ نے فرمایا۔تیری بیوی کا فَصُمْ صَوْمَ دَاوُدَ نَبِيٍّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بھی تجھ پر حق ہے اور تیرے مہمان کا بھی تجھ پر حق ہے وَسَلَّمَ فَإِنَّهُ كَانَ أَعْبَدَ النَّاسِ قَالَ قُلْتُ يَا اور تیرے جسم کا بھی تجھ پر حق ہے۔آپ نے فرمایا۔پس نَبِيَّ اللَّهِ وَمَا صَوْمُ دَاوُدَ قَالَ كَانَ يَصُومُ تم اللہ کے نبی داؤد علہ جیسے روزے رکھو اور وہ لوگوں يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا قَالَ وَاقْرَأَ الْقُرْآنَ فِي كُلِّ میں سے سب سے زیادہ اللہ کی عبادت کرنے والے شَهْرٍ قَالَ قُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنِّي أَطيقُ أَفْضَلَ تھے۔کہتے ہیں میں نے کہا اے اللہ کے نبیؐ! اور داؤد منْ ذَلكَ قَالَ فَاقْرَأَهُ فِي كُلِّ عِشرِینَ قَالَ کے روزے کیا تھے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک دن روزہ قُلْتُ يَا نَبِيَّ الله إلي أطيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ رکھتے اور ایک دن روزہ چھوڑ دیتے۔آپ نے فرمایا اور قَالَ فَاقْرَأَهُ فِي كُلِّ عَشْرِ قَالَ قُلْتُ يَا نَبِيَّ ایک مہینہ میں ( پورا) قرآن پڑھ لو۔وہ کہتے ہیں میں الله إنّي أَطيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ قَالَ فَاقْرَأَهُ نے کہا اے اللہ کے نبی ! میں اس سے زیادہ کی طاقت فِي كُلِّ سَبْعِ وَلَا تَزِدْ عَلَى ذَلِكَ فَإِنَّ رکھتا ہوں۔آپ نے فرمایا پھر تم ہیں دنوں میں لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَلِزَوْرِكَ عَلَيْكَ حَقًّا (پورا) قرآن پڑھ لو۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا اے وَلجَسَدِكَ عَلَيْكَ حَقًّا قَالَ فَشَدَّدْتُ اللہ کے نبی! میں اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں۔فَشُدِّدَ عَلَيَّ قَالَ وَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى الله آپ نے فرمایا پھر دس دنوں میں (پورا) قرآن پڑھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكَ لَا تَدْرِي لَعَلَّكَ يَطُولُ بك لو۔وہ کہتے ہیں میں نے کہا اے اللہ کے نبی ! میں اس عُمْرٌ قَالَ فَصِرْتُ إِلَى الَّذِي قَالَ لِي النَّبِيُّ سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں۔آپ نے فرمایا پھر ہر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا كَبِرْتُ وَدِدْتُ سات دن میں قرآن پڑھ لیا کرو اور اس سے زیادہ نہ أَنِّي كُنتُ قَبلْتُ رُحْصَةَ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى الله کرو کیونکہ تیری بیوی کا بھی تجھ پر حق ہے اور تیرے