صحیح مسلم (جلد پنجم) — Page 96
حیح مسلم جلد پنجم 96 كتاب الصيام الْأَكْوَعِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ كُنَّا في تک کہ یہ آیت نازل ہوئی فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ رَمَضَانَ عَلَى عَهْدِ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الشَّهْرَ فَلْيَصُمُهُ (بقره: 186) پس جو بھی تم میں وَسَلَّمَ مَنْ شَاءَ صَامَ وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ فَافْتَدَی سے اس مہینہ کو دیکھے تو اس کے روزے رکھے۔بِطَعَامِ مِسْكِينِ حَتَّى أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ [2686] [26]26 : بَاب قَضَاءِ رَمَضَانَ فِي شَعْبَانَ رمضان کے روزے آئندہ) شعبان میں پورا کرنے کا بیان 1919 (151) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْد الله بن :1919 حضرت ابو سلمہ سے روایت ہے وہ کہتے يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِید ہیں میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو فرماتے سنا عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ میرے ذمہ رمضان کے روزے ہوتے تھے اور میں اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ كَانَ يَكُونُ عَلَيَّ الصَّوْمُ رسول الله ﷺ کی خدمت میں ) مصروفیت کی وجہ مِنْ رَمَضَانَ فَمَا أَسْتَطِيعُ أَنْ أَقْضِيَهُ إِلَّا سے انہیں سوائے شعبان کے مہینہ کے پورا کرنے کا فِي شَعْبَانَ الشَّعْلُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ موقعہ نہ پاتی تھی۔راوی کہتے ہیں یا یہ کہا " الشغل عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بِرَسُولِ اللهِ ، وَسَلَّمَ و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا ایک روایت میں ہے کہ یہ (حضرت عائشہ کے ) أَ بِشْرُ بْنُ عُمَرَ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ رسول اللہ ﷺ کی ذمہ واریوں کی ادائیگی کی وجہ بِلَالٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ سے تھا۔غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَذَلكَ لِمَكَانَ رَسُولِ الله صَلَّی ایک اور روایت میں لِمَكَانِهَا مِنَ النَّبِيِّ ﷺ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ کے الفاظ ہیں۔☆ تخریج بخارى كتاب الصوم باب وعلى الذين يطيقونه فدية طعام مسكين 1949 تفسير القرآن باب فمن شهد منكم الشهر فليصمه 4506 ، 4507 ترمذى كتاب الصوم باب ما جاء و على الذين يطيقونه 798 نسائى كتاب الصيام باب تاويل قول الله عز وجل وعلى الذين يطيقونه۔۔۔2316 ، 2317 ابوداود کتاب الصوم باب نسخ قوله تعالى وعلى الذين يطيقونه فدية 2315 ، 2316 1919 : اطراف مسلم کتاب الصيام باب قضاء رمضان في شعبان 1920 = احادیث اور تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ ازواج مطہرات اور خاندانِ نبوی کے دیگر افراد عبادت ، خدمت دین اور خدمت مخلوق میں حد درجہ مصروف رہتے تھے۔