صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 85 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 85

صحیح مسلم جلد چهارم 85 كتاب الجنائز الْأَحْوَل عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي عَنْ أَسَامَةَ بیٹی نے آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بلا بھیجا کہ اس بْن زَيْد قَالَ كُنَّا عِندَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کا بچہ (یا کہا) اس کا بیٹا مرنے کو ہے۔آپ نے وَسَلَّمَ فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ إِحْدَى بَنَاتِهِ تَدْعُوهُ قاصد سے فرمایا اس کے پاس واپس جاؤ اور اسے کہو وَتُخْبِرُهُ أَنَّ صَبَيَّا لَهَا أَوْ ابْنَا لَهَا فِي الْمَوْتِ کہ اللہ ہی کا ہے جو اس نے لیا اور اسی کا ہے جو اس فَقَالَ لِلرَّسُولِ ارْجِعْ إِلَيْهَا فَأَخْبِرْهَا أَنْ لِلَّهِ نے عطا کیا اور ہر چیز کی مقررہ میعاد اس کے علم میں مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلِّ شَيْءٍ عِندَهُ ہے۔اسے کہو کہ وہ صبر کرے اور نیک اجر کی امید بِأَجَلٍ مُسَمًّى فَمُرْهَا فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ رکھے۔وہ قاصد دوبارہ آیا اور کہا انہوں نے قسم دی فَعَادَ الرَّسُولُ فَقَالَ إِنَّهَا قَدْ أَقْسَمَت ہے کہ آپ ضرور اُن کے پاس تشریف لائیں۔راوی لَتَأْتِيَنَّهَا قَالَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتے ہیں نبی ﷺ کھڑے ہوئے اور آپ کے ساتھ وَسَلَّمَ وَقَامَ مَعَهُ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ وَمُعَاذُ بْنُ حضرت سعد بن عبادہ اور حضرت معاذ بن جبل بھی جَبَلِ وَانْطَلَقْتُ مَعَهُمْ فَرُفِعَ إِلَيْهِ الصَّبِيُّ کھڑے ہو گئے۔میں بھی ان کے ساتھ چل پڑا۔بچہ وَنَفْسُهُ تَقَعْقَعُ كَأَنَّهَا فِي شَئَةٍ فَفَاضَتْ آپ کو دیا گیا اس کا سانس اکھڑ رہا تھا گویا کہ وہ عَيْنَاهُ فَقَالَ لَهُ سَعْدٌ مَا هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ایک مشکیزہ میں ہے۔آپ کی آنکھیں بہہ پڑیں۔قَالَ هَذِهِ رَحْمَةٌ جَعَلَهَا اللَّهُ فِي قُلُوبِ حضرت سعد نے آپ سے عرض کیا یا رسول اللہ یہ عِبَادِهِ وَإِنَّمَا يَرْحَمُ اللهُ مِنْ عِبَادِهِ الرُّحَمَاءَ کیا؟ آپ نے فرمایا یہ رحمت ہے جو اللہ نے اپنے و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا بندوں کے دلوں میں پیدا کی ہے اور اللہ اپنے بندوں ابْنُ فُضَيْلِ ح و ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ میں سے رحم کرنے والوں پر رحم کرتا ہے۔حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ جَمِيعًا عَنْ عَاصِمِ الْأَحْوَلِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ حَدِيثَ حَمَّادٍ أَتَمُّ وَأَطْوَلُ [2136,2135] 1523{12} حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى :1523 حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ سعد الصَّدَفِيُّ وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ الْعَامِرِيُّ قَالَا بن عبادہ بیمار ہوئے رسول اللہ ﷺ عبد الرحمان بن أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عوف اور سعد بن ابی وقاص اور عبد اللہ بن مسعودؓ کے