صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 76
صحیح مسلم جلد چهارم 76 كتاب الكسوف يَخْشَى وو أَسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي ہو گئے مبادا کہیں یہ وہ گھڑی ہو آپ مسجد مُوسَى قَالَ خَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي زَمَنِ تشریف لائے اور نماز پڑھانے کے لئے کھڑے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ فَرِعًا ہوئے جس کا قیام ، رکوع اور سجدہ بہت زیادہ لمبا أَنْ تَكُونَ السَّاعَةُ حَتَّى أَتَى تھا کہ میں نے کبھی آپ کو نماز میں ایسا کرتے نہیں الْمَسْجِدَ فَقَامَ يُصَلِّي بِأَطْوَلِ قِيَام وَرُكُوعِ دیکھا۔پھر آپ نے فرمایا یہ نشانات جنہیں اللہ بھیجتا وَسُجُودِ مَا رَأَيْتُهُ يَفْعَلُهُ فِي صَلَاةٍ قَطُّ ثُمَّ ہے کسی کی زندگی اور موت کی وجہ سے نہیں ہوتے قَالَ إِنَّ هَذه الْآيَاتِ الَّتِى يُرْسَلُ اللهُ لَا بلکہ اللہ انہیں بھیجتا ہے ( اور ) ان کے ذریعہ اپنے تَكُونُ لمَوْت أَحَد وَلَا لحَيَاتِهِ وَلَكنَّ اللهَ بندوں کو ڈراتا ہے۔پس جب تم ان (نشانات ) يُرْسِلُهَا يُخَوِّفُ بِهَا عِبَادَهُ فَإِذَا رَأَيْتُمْ مِنْهَا میں سے کچھ دیکھو تو اس کے ذکر دعا اور استغفار شَيْئًا فَاقْرَعُوا إِلَى ذِكْرِهِ وَدُعَائِهِ میں ڈرتے ڈرتے لگ جاؤ۔وَاسْتَغْفَارِهِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ الْعَلَاءِ كَسَفَتِ ابن العلاء کی روایت میں كَسَفَتِ الشَّمسُ “ اور الشَّمْسُ وَقَالَ يُخَوِّفُ عِبَادَهُ [2117] يُخَوفْ عِبَادَہ“ کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔1510{25} وحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ :1510 حضرت عبدالرحمان بن سمرۃ " سے روایت الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلَ حَدَّثَنَا ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں اس الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ حَيَّانَ بْنِ عُمَيْرِ دوران میں کہ اپنے تیر چلا رہا تھا سورج گرہن عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ بَيْنَمَا أَنَا ہوا۔میں نے ان کو پھینکا اور کہا میں دیکھتا ہوں کہ أَرْمِي بِأَسْهُمِي فِي حَيَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى رسول اللہ ﷺ کے لئے سورج گرہن میں آج کیا نئی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذْ الْكَسَفَتِ الشَّمْسُ بات ہوتی ہے۔میں آپ کے پاس پہنچا اور آپ فَبَدْتُهُنَّ وَقُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى مَا يَحْدُثُ اپنے دونوں ہاتھ اُٹھائے دعا کر رہے تھے اور اللہ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اكبر، اللہ اکبر کہہ رہے تھے اور الْحَمدُ لِلهِ کہ رہے الْكِسَافِ الشَّمْسِ الْيَوْمَ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ تھے اور لَا إِله إِلَّا اللہ کہہ رہے تھے یہانتک کہ سورج وَهُوَ رَافِعٌ يَدَيْهِ يَدْعُو وَيُكَبِّرُ وَيَحْمَدُ سے تاریکی دور ہو گئی تو آپ نے دوسورتیں پڑھیں وَيُهَلِّلُ حَتَّى جُلْيَ عَنِ الشَّمْس فَقَرا اور دو رکعتیں ادا کیں۔