صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 61 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 61

صحیح مسلم جلد چهارم أَنْ آخَذَ قطفًا 61 كتاب الكسوف من الْجَنَّة حينَ رَأَيْتُمُونِي مجھے دیکھا کہ میں آگے بڑھا ہوں۔مرادی کی روایت جَعَلْتُ أَقَدِّمُ و قَالَ الْمُرَادِيُّ أَتَقَدَّمُ وَلَقَدْ میں آگے بڑھنے کے لئے اتقدم کا لفظ ہے اور میں رَأَيْتُ جَهَنَّمَ يَحْطِمُ بَعْضُهَا بَعْضًا حِينَ نے جہنم کو دیکھا کہ وہ خوب بھڑک رہی ہے جب تم نے أَيْتُمُونِي تَأَخَّرْتُ وَرَأَيْتُ فِيهَا ابْنَ لُحَيَّ مجھے دیکھا تھا کہ میں پیچھے ہٹا اور میں نے اس (جہنم) وَهُوَ الَّذِي سَيِّبَ السَّوَائِبَ وَانْتَهَى حَدِيثُ میں ابن لھی کو دیکھا۔یہ وہ شخص ہے جس نے سائبہ * أَبِي الطَّاهِرِ عِنْدَ قَوْلِهِ فَافْرَعُوا لِلصَّلَاةِ وَلَمْ بنانے کا طریقہ شروع کیا۔ابوطاہر کی حدیث ڈر کر نماز يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ [2091] کی طرف آؤ تک ہے اس کے بعد کا ذکر نہیں ہے۔1492{4} وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهْرَانَ :1492 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ قَالَ رسول اللہ ﷺ کے عہد میں سورج کو گرہن لگا۔الْأَوْزَاعِيُّ أَبُو عَمْرٍو وَغَيْرُهُ سَمِعْتُ ابْنَ پس آپ نے ایک اعلان کرنے والا بھجوایا۔نماز شِهَابِ الزُّهْرِيَّ يُحْبِرُ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ باجماعت ہونے والی ہے۔لوگ جمع ہو گئے۔آپ عَائِشَةَ أَنْ الشَّمْسَ خَسَفَتْ عَلَى عَهْدِ آگے بڑھے اور اللہ اکبر کہا اور دو رکعتوں میں چار رَسُول الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَعَثَ رکوع کئے اور چار سجدے کئے۔مُنَادِيًا الصَّلَاةُ جَامِعَةٌ فَاجْتَمَعُوا وَتَقَدَّمَ فَكَبَّرَ وَصَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فِي رَكْعَتَيْنِ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ [2092] 1493{5} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهْرَانَ حَدَّثَنَا :1493: حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی علی الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ نے گرہن کی نماز میں بلند آواز سے قراءت کی اور نَمِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِهَابٍ يُخْبِرُ عَنْ عُرْوَةَ آپ نے دو رکعتوں میں چار رکوع اور چار سجدے عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کئے۔جَهَرَ فِي صَلَاةِ الْحُسُوفِ بِقَرَاءَتِهِ فَصَلَّى ہیے سائبہ: وہ اونٹنی جو چراگاہ میں کھلی چھوڑ دی جائے نہ پانی کے حوض سے اسے روکا جائے اور نہ چارے سے اور جاہلیت میں یہ اس وقت کرتے تھے جب کوئی اونٹنی پانچ بچے دیتی تھی۔( تفسیر صغیر سورۃ المائدۃ آیت 104)