صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 60
صحیح مسلم جلد چهارم 60 كتاب الكسوف عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ حَسَفَتِ الشَّمْسُ في لمبارکوع کیا۔پھر آپ نے اپنا سر اٹھایا اور کہا اللہ نے حَيَاة رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی اور اے فَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمارے رب سب تعریفیں تیرے لئے ہیں۔پھر الْمَسْجِدِ فَقَامَ وَكَبَّرَ وَصَفَّ النَّاسُ کھڑے ہوئے اور لمبی قراءت کی لیکن یہ پہلی قراءت وَرَاءَهُ فَاقْتَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے کم تھی۔پھر آپ نے تکبیر کہی اور لمبا رکوع کیا اور وہ وَسَلَّمَ قِرَاءَةً طَوِيلَةً ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ رُكُوعًا پہلے رکوع سے کم تھا۔پھر آپ نے کہا اللہ نے اس کی طَوِيلًا ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لَمَنْ سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔اے ہمارے حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ثُمَّ قَامَ فَاقْتَرَأَ قِرَاءَةً رب ! سب تعریفیں تیرے لئے ہیں۔پھر آپ نے طَوِيلَةٌ هِيَ أَدْنَى مِنَ الْقِرَاءَةِ الْأُولَى ثُمَّ كَبَّرَ سجدہ کیا۔ابو طاہر نے یہ ذکر نہیں کیا کہ پھر آپ نے فَرَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا هُوَ أَدْنَى مِنَ الرُّكُوعِ سجدہ کیا پھر دوسری رکعت میں اسی طرح کیا یہانتک الْأَوَّلِ ثُمَّ قَالَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا کہ آپ نے چار رکوع اور چار سجدے پورے کئے اور وَلَكَ الْحَمْدُ ثُمَّ سَجَدَ وَلَمْ يَذْكُرْ أَبُو سورج روشن ہو چکا تھا پہلے اس سے کہ آپ سلام الطَّاهِرِ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ فَعَلَ فِي الرَّكْعَةِ پھیریں۔پھر آپ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو خطاب الْأُخْرَى مِثْلَ ذَلِكَ حَتَّى اسْتَكْمَلَ أَرْبَعَ کیا اور اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جس کا وہ اہل ہے پھر رَكَعَاتٍ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ وَانْجَلَتِ فرمایا یقیناً سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کے نشانوں میں الشَّمْسُ قَبْلَ أَنْ يَنْصَرِفَ ثُمَّ قَامَ فَخَطَبَ سے دو نشان ہیں۔یہ کسی کی موت یا زندگی پر نہیں النَّاسَ فَأَثْنَى عَلَى اللهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ گہنا تے۔جب تم اس کو دیکھو تو ڈر کر نماز کی طرف آؤ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَان من آیات اللہ کیا اور آپ نے یہ بھی فرمایا پس تم نماز پڑھو یہانتک کہ يَحْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ فَإِذَا اللہ تعالیٰ تم سے اس (مصیبت) کو دور کر دے اور رَأَيْتُمُوهَا فَاقْرَعُوا لِلصَّلَاةِ وَقَالَ أَيْضًا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں نے اپنی اسی جگہ پر ہر فَصَلُّوا حَتَّى يُفَرِّجَ اللَّهُ عَنْكُمْ وَقَالَ رَسُولُ وہ چیز دیکھ لی ہے جس کا تم سے وعدہ کیا گیا ہے اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُ فِي مَقَامِي یہانتک کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں جنت هَذَا كُلَّ شَيْءٍ وُعِدْتُمْ حَتَّى لَقَدْ رَأَيْتُني أُريدُ سے ایک خوشہ لینے کا ارادہ کرتا ہوں۔جب تم نے