صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 58 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 58

صحیح مسلم جلد چهارم 58 كتاب الكسوف كِتَابُ الكُسُوف گرہن کی کتاب [1]194 : بَاب صَلَاةِ الْكُسُوف باب گرہن کی نماز کا بیان 1490{1} وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ عَنْ :1490: حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ رسول الله ﷺ کے عہد میں سورج گرہن ہوا۔عَنْ عَائِشَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي رسول الله یہ نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوئے۔شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ آپ نے بہت لمبا قیام کیا۔پھر رکوع کیا اور بہت لمبا نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رکوع کیا۔پھر اپنا سر اٹھایا اور بہت لمبا قیام کیا اور وہ قَالَتْ حَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي عَهْدِ رَسُولِ پہلے قیام سے کم تھا۔پھر آپ نے رکوع کیا اور بہت الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ رَسُولُ الله لمبا رکوع کیا اور وہ پہلے رکوع سے کم تھا۔پھر سجدہ کیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فَأَطَالَ الْقِيَامَ پھر قیام کیا اور بہت لمبا قیام کیا اور وہ پہلے قیام سے کم جدًّا ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ جدًا ثُمَّ رَفَعَ تھا۔پھر رکوع کیا اور لمبا رکوع کیا اور وہ پہلے رکوع سے رَأْسَهُ فَأَطَالَ الْقِيَامَ جدًّا وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ کم تھا۔پھر اپنا سر اٹھایا اور کھڑے ہو گئے اور لمبا قیام الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ جدًّا وَهُوَ کیا اور وہ پہلے قیام سے کم تھا پھر رکوع کیا اور رکوع کو دُونَ الرُّكُوعِ الْأَوَّلِ ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ قَامَ لمبا کیا اور وہ پہلے رکوع سے کم تھا۔پھر سجدہ کیا۔پھر فَأَطَالَ الْقِيَامَ وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رسول اللہ ﷺ نماز سے فارغ ہوئے اور سورج رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ وَهُوَ دُونَ الرُّكُوعِ روشن ہو چکا تھا۔پھر آپ نے لوگوں کو خطبہ ارشاد الْأَوَّلِ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَامَ فَأَطَالَ الْقِيَامَ وَهُوَ فرمایا۔آپ نے اللہ کی حمد اور اس کی ثناء کی پھر فرمایا دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ سورج اور چاند اللہ کے نشانوں میں سے ہیں اور یہ