صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 52 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 52

صحیح مسلم جلد چهارم دَارِ مرمر 52 52 کتاب صلاة الاستسقاء عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ رسول الله عل اللہ کی طرف منہ کر کے کھڑا ہو گیا پھر کہا الْمَسْجِدَ يَوْمَ جُمُعَة مِنْ بَابِ كَانَ نَحْوَ يا رسول الله ! مال مویشی ہلاک ہو گئے اور رستے کٹ الْقَضَاءِ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گئے۔آپ اللہ سے دعا کیجئے وہ ہم پر بارش برسائے۔وَسَلَّمَ قَائم يَخْطُبُ فَاسْتَقْبَلَ رَسُولَ الله راوی کہتا ہے تب رسول اللہ ﷺ نے دونوں ہاتھ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا ثُمَّ قَالَ يَا اٹھائے۔پھر دعا کی اے اللہ ! ہم پر بارش برسا، اے رَسُولَ اللَّهِ هَلَكَتْ الْأَمْوَالُ وَالقَطَعَتِ اللہ ہم پر بارش برسا۔حضرت انس کہتے ہیں خدا کی السُّبُلُ فَادْعُ اللَّهَ يُغِثْنَا قَالَ فَرَفَعَ رَسُولُ قسم! ہم آسمان میں کوئی بادل نہیں دیکھتے تھے نہ ہی الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَيْهِ ثُمَّ قَالَ بادل کا کوئی ٹکڑا اور ہمارے اور سلع پہاڑ کے درمیان اللَّهُمَّ أَعْتُنَا اللّهُمَّ أَعْتُنَا اللَّهُمَّ أَعْتُنَا قَالَ کوئی گھر یا مکان نہیں تھا۔راوی کہتے ہیں اس أَنَسٌ وَلَا وَاللَّهِ مَا نَرَى فِي السَّمَاءِ مِنْ (پہاڑی) کے پیچھے سے ڈھال جیسی ایک بدلی اٹھی سَحَابٍ وَلَا قَرَعَةٍ وَمَا بَيْنَنَا وَبَيْنَ سَلْعِ مِنْ جب وہ آسمان کے درمیان آئی تو پھیل گئی پھر بَيْتِ وَلَا دَارٍ قَالَ فَطَلَعَتْ مِنْ وَرَائِهِ برسنے لگی۔راوی کہتے ہے خدا کی قسم ! پھر ہم نے سَحَابَةٌ مِثْلُ التَّرْس فَلَمَّا تَوَسَطَتِ السَّمَاءَ ایک ہفتہ سورج نہیں دیکھا۔راوی کہتے ہیں اگلے انتَشَرَتْ ثُمَّ أَمْطَرَتْ قَالَ فَلَا وَاللَّهِ مَا رَأَيْنَا جمعہ پھر ایک شخص اسی دروازے سے داخل ہوا اور الشَّمْسَ سَبْتًا قَالَ ثُمَّ دَخَلَ رَجُلٌ مِنْ ذَلِكَ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوئے خطبہ ارشاد فرما رہے الْبَابِ فِي الْجُمُعَةِ الْمُقْبِلَةِ وَرَسُولُ اللهِ تھے۔وہ آپ کی طرف منہ کر کے کھڑا ہو گیا اور عرض صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمٌ يَخْطُبُ کیا یا رسول اللہ ! مال مویشی ہلاک ہو گئے اور رستے فَاسْتَقْبَلَهُ قَائِمًا فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ هَلَكَتِ کٹ گئے۔آپ اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ ہم سے الْأَمْوَالُ وَالقَطَعَتِ السُّبُلُ فَادْعُ اللَّهَ اس (بارش) کو روک دے۔راوی کہتے ہیں تب يُمْسِكْهَا عَمَّا قَالَ فَرَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہاتھ اٹھائے پھر کہا اے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَيْهِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ حَوْلَنَا الله ! ہمارے ارد گرد اور ہم پر نہیں۔اے اللہ ! ٹیلوں وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى الْأَكَامِ وَالظُّرَابِ اور چٹانوں پر وادیوں کے اندر اور درختوں کے اگنے وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ فَانْقَلَعَتْ کی جگہوں پر، تو بارش رک گئی اور ہم باہر نکل کر دھوپ