صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 39
صحیح مسلم جلد چهارم 39 کتاب صلاة العيدين ثُمَّ قَامَ مُتَوَكَّنَا عَلَى بِلال فَأَمَرَ بِتَقْوَى الله اطاعت کی تلقین کی اور لوگوں کو وعظ کیا اور انہیں وَحَتْ عَلَى طَاعَته وَوَعَظَ النَّاسَ نصائح فرمائیں۔پھر آپ چلے یہانتک کہ عورتوں وَذَكَّرَهُمْ ثُمَّ مَضَى حَتَّى أَتَى النِّسَاءَ کے پاس تشریف لائے۔انہیں وعظ فرمایا اور انہیں فَوَعَظَهُنَّ وَذَكَّرَهُنَّ فَقَالَ تَصَدَّقْنَ فَإِنَّ نصیحت فرمائی اور فرمایا تم صدقہ کیا کرو اور تم میں سے أَكْثَرَ كُنَّ حَطَبُ جَهَنَّمَ فَقَامَتِ امْرَأَةٌ مِنْ بہت سی جہنم کا ایندھن ہیں تو عورتوں کے درمیان سِطَةِ النِّسَاءِ سَفْعَاءُ الْحَدَّيْنِ فَقَالَتْ لِمَ يَا سے ایک سرخی مائل سیاہ رنگ کے گالوں والی عورت رَسُولَ اللهِ قَالَ لأَنَّكُنَّ تُكْثَرْنَ الشَّكَاةَ کھڑی ہوئی اور کہنے لگی۔یا رسول اللہ ! ایسا کیوں وَتَكْفُرْنَ الْعَشِيرَ قَالَ فَجَعَلْنَ يَتَصَدَّقْنَ مِنْ ہوگا۔آپ نے فرمایا کیونکہ تم (عورتیں) بہت گلہ حُلِيِّهِنَّ يُلْقِينَ فِي ثَوْبِ بِلَالِ مِنْ أَقْرِطَتهنَّ شکوہ کرتی ہو اور خاوند کی ناشکری کرتی ہو۔راوی کہتے ہیں انہوں نے اپنے زیوروں سے صدقہ دینا شروع کیا اور حضرت بلال کے کپڑے میں اپنی وخواتمهنَّ [2048] بالیاں اور انگوٹھیاں ڈالنے لگیں۔1459{5} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 1459: عطاء سے روایت ہے کہ حضرت جابر بن حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْج عبدالله انصاری اور حضرت ابن عباس دونوں کہتے أَخْبَرَنِي عَطَاء عَنِ ابْنِ عَبَّاس وَعَنْ جَابِرٍ ہیں عید الفطر اور عید الاضحی کے دن اذان نہیں کہی جاتی بن عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَا لَمْ يَكُنْ يُؤَذِّنُ تھی۔پھر میں نے کچھ عرصہ کے بعد اس بارہ میں يَوْمَ الْفِطْرِ وَلَا يَوْمَ الْأَضْحَى ثُمَّ سَأَلْتُهُ بَعْدَ پوچھا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ مجھے حضرت جابر بن حين عَنْ ذَلِكَ فَأَحْبَرَنِي قَالَ أَخْبَرَنِي جَابِرُ عبدالله انصاری نے خبر دی کہ عید الفطر کے دن نماز بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ أَنْ لَا أَذَانَ للصَّلاة کے لئے کوئی اذان نہیں ہے۔جب امام باہر نکلے اور يَوْمَ الْفِطْرِ حِينَ يَخْرُجُ الْإِمَامُ وَلَا بَعْدَ مَا نہ ہی اس کے باہر نکلنے کے بعد اور نہ ہی اقامت نہ يَخْرُجُ وَلَا إِقَامَةَ وَلَا نِدَاءً وَلَا شَيْءٍ لَا نَدَاءَ اذان اور نہ کوئی اور چیز۔نہ اس دن اذان ہے اور نہ يَوْمَئِذٍ وَلَا إِقَامَةَ [2049] اقامت۔