صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 34
صحیح مسلم جلد چهارم 34 كتاب الجمعة 691450} وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :1450 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ وَأَبُو رسول الله ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ كِلَاهُمَا کے بعد نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ چار رکعت عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ پڑھے۔جریر کی روایت میں منکم کے الفاظ نہیں رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ كَانَ ہیں۔مِنْكُمْ مُصَلِّيَا بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ مِنْكُمْ [2038] 1451{70 وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1451: نافع حضرت عبد اللہ کے بارہ میں روایت وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْتُ ح و کرتے ہیں جب وہ جمعہ کی نماز پڑھتے تو واپس چلے حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْتْ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ جاتے اور اپنے گھر میں دو رکعت نماز پڑھتے اور الله أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى الْجُمُعَةَ انْصَرَفَ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ ایسا ہی کیا کرتے فَسَجَدَ سَجْدَتَيْن في بَيْتِهِ ثُمَّ قَالَ كَانَ تھے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ ذلك [2039] 1452{71 وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1452: نافع حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کرتے ہیں انہوں نے رسول اللہ علیہ کی نفل نماز عُمَرَ أَنَّهُ وَصَفَ تَطَوُّعَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ کے بارہ میں بیان کیا اور کہا آپ جمعہ کے بعد (مسجد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَكَانَ لَا يُصَلِّي میں ) نماز نہیں پڑھتے تھے یہاں تک کہ واپس تشریف بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّى يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّي لے جاتے اور دو رکعت نماز اپنے گھر میں ادا فرماتے۔رَكْعَتَيْنِ فِي بَيْتِهِ قَالَ يَحْيَى أَظُنُّنِي قَرَأْتُ راوی کي کہتے ہیں کہ میرا ظن ہے کہ میں نے فَيُصَلِّي أَوْ أَلْبَيَّةَ [2040] فَيُصَلّی کے الفاظ پڑھے بلکہ میں نے یقیناً پڑھے تھے۔1453{72} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1453 : سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ زُهَيْرٌ في ﷺ جمعہ کے بعد دو رکعت پڑھتے تھے۔نبی