صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 265 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 265

صحیح مسلم جلد چهارم 265 كتاب الزكاة 1775{174) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 1775: حضرت ام عطیہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ خَالِد عَنْ نے صدقہ میں سے ایک بکری مجھے بھجوائی اور میں نے حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ بَعَثَ إِلَيَّ رَسُولُ اس میں سے کچھ ( گوشت ) حضرت عائشہ کو بھجوا صل الله الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بشَاة من ديا۔جب رسول اللہ علیہ حضرت عائشہ کے ہاں الصَّدَقَة فَبَعَثْتُ إِلَى عَائِشَةَ مِنْهَا بِشَيْءٍ فَلَمَّا تشریف لے گئے تو فرمایا کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟ تو جَاءَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی انہوں نے کہا نہیں سوائے اس کے کہ نسیبہ نے عَائِشَةَ قَالَ هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٍ قَالَتْ لَا إِلا أَنْ ہماری طرف اس بکری میں سے کچھ بھیجا ہے جو آپ نُسَيْبَةَ بَعَثَتْ إِلَيْنَا مِنَ الشَّاةِ الَّتِي بَعَثْتُمْ بِهَا نے اس کی طرف (بطور صدقہ ) بھجوائی تھی۔آپ إِلَيْهَا قَالَ إِنَّهَا قَدْ بَلَغَتْ مَحِلُّهَا [2490] نے فرمایا وہ (صدقہ ) اپنے مقام پر پہنچ چکا۔[53]54 : بَاب قَبُولِ النَّبِيِّ الْهَدِيَّةَ وَرَدِّهِ الصَّدَقَةَ باب : نبی ﷺ کے تحفہ قبول کرنے اور صدقہ رد کرنے کا بیان 1776{175) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ :1776: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ کے پاس جب کھانا لایا جاتا تو آپ اس کے بارہ عَنْ مُحَمَّدٍ وَهُوَ ابْنُ زِيَادِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ میں پوچھتے۔اگر کہا جاتا کہ تحفہ ہے تو اس میں سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أُتِيَ کھا لیتے اور اگر کہا جاتا کہ صدقہ ہے تو اس میں سے بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْهُ فَإِنْ قِيلَ هَدِيَّةٌ أَكَلَ مِنْهَا نہ کھاتے۔وَإِنْ قِيلَ صَدَقَةٌ لَمْ يَأْكُلْ مِنْهَا [2491] [54]55 : بَابِ الدُّعَاءِ لِمَنْ أَتَى بِصَدَقَةٍ باب : جو صدقہ لے کر آئے اس کے لئے دعا کا بیان 1777 176} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 1777 حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی نے بیان کیا کہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ رسول الله ﷺ کے پاس جب کچھ لوگ اپنا صدقہ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ لے کر آتے تو آپ دعا کرتے اے اللہ! ان پر رحمتیں