صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 229
صحیح مسلم جلد چهارم 229 كتاب الزكاة 1736{129} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :1736 : حضرت مسور بن مخرمہ سے روایت ہے وہ لَيْتْ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْمِسْوَر بن کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے کچھ قبائیں تقسیم مَحْرَمَةَ أَنَّهُ قَالَ قَسَمَ رَسُولُ الله صَلَّی فرما ئیں اور مخرمہ کو ( کوئی قبا) نہ دی۔مخرمہ نے کہا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْيَةٌ وَلَمْ يُعْطُ مَحْرَمَةَ اے میرے بیٹے ہمارے ساتھ رسول اللہ کے صا الله شَيْئًا فَقَالَ مَحْرَمَةُ يَا بُنَيَّ انْطَلَقَ بنَا إِلَى پاس چلو۔میں ان کے ساتھ گیا۔انہوں نے کہا اندر رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جاؤ اور آپ کو میرے پاس بلاؤ۔وہ کہتے ہیں فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ قَالَ ادْخُلْ فَادْعُهُ لِي قَالَ میں نے آپ کو بلایا۔آپ ان کے پاس تشریف فَدَعَوْتُهُ لَهُ فَخَرَجَ إِلَيْهِ وَعَلَيْهِ قَبَاءٌ مِنْهَا لائے اور ان میں سے ایک قبا آپ کے (بازو پر ) فَقَالَ حَبَات هَذَا لَكَ قَالَ فَنَظَرَ إِلَيْهِ فَقَالَ تھی۔آپ نے فرمایا میں نے تمہارے لئے یہ چھپا کر رکھی تھی۔راوی کہتے ہیں آپ نے اس (مخرمہ) کی رَضِيَ مَحْرَمَةً [2431] طرف دیکھا اور فرمایا مخرمہ خوش ہو گیا۔1737{130} حَدَّثَنَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ :1737 حضرت مسور بن مخرمہ سے روایت ہے وہ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ أَبُو کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کے پاس کچھ قبائیں آئیں۔صَالِحٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السَّحْتِيَانِيُّ عَنْ عَبْدِ مجھے میرے والد مخرمہ نے کہا کہ ہمارے ساتھ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَحْرَمَةَ رسول اللہ ﷺ کے پاس چلو ، شاید آپ اُن میں قَالَ قَدَمَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے ہمیں کچھ عطا فرمائیں۔وہ کہتے ہیں میرے والد وَسَلَّمَ أَقْيَةٌ فَقَالَ لِي أَبي مَحْرَمَةُ انْطَلَقَ بَنَا دروازہ پر کھڑے ہوئے اور باتیں کرنے لگے۔إِلَيْهِ عَسَى أَن يُعْطَيَنَا مِنْهَا شَيْئًا قَالَ فَقَامَ نبی ﷺ نے ان کی آواز پہچان لی اور باہر تشریف أَبِي عَلَى الْبَابِ فَتَكَلَّمَ فَعَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى لائے۔آپ کے پاس ایک قبا تھی۔آپ اس کی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَوْتَهُ فَخَرَجَ وَمَعَهُ قَبَاء خوبیاں ان کو دکھا رہے تھے اور فرمارہے تھے کہ میں وَهُوَ يُرِيهِ مَحَاسِنَهُ وَهُوَ يَقُولُ خَبَأْتُ هَذَا نے یہ تمہارے لئے چھپا کر رکھی ہوئی تھی، میں نے یہ تمہارے لئے چھپا کر رکھی ہوئی تھی۔لَكَ حَيَاتُ هَذَا لَكَ [2432]