صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 218
صحیح مسلم جلد چهارم 218 كتاب الزكاة بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الصَّدَقَةِ سے فارغ ہوا اور وہ (مال) انہیں دے دیا تو انہوں فَلَمَّا فَرَغْتُ مِنْهَا وَأَدَّيْتُهَا إِلَيْهِ أَمَرَ لِي بِعُمَالَة نے کچھ اجرت دینے کا ارشاد فرمایا۔میں نے عرض کیا فَقُلْتُ إِنَّمَا عَمِلْتُ اللهِ وَأَجْرِي عَلَى الله میں نے محض اللہ یہ خدمت سرانجام دی ہے اور میرا اجر فَقَالَ خُذْ مَا أُعْطِيتَ فَإِنِّي عَمِلْتَ عَلَى عَهْدِ اللہ پر ہے۔انہوں نے کہا جو تمہیں دیا جائے وہ لے لو رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَمَّلَنِي میں نے بھی رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں کام کیا تو فَقُلْتُ مِثْلَ قَوْلكَ فَقَالَ لي رَسُولُ الله آپ نے مجھے اجرت عطا فرمائی میں نے یہی کہا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَعْطِيتَ شَيْئًا من مجھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی چیز جو تمہیں غَيْرِ أَنْ تَسْأَلَ فَكُلْ وَتَصَدَّق و حَدَّثَنِي بن مانگے دی جائے ،لو اور کھا ؤ اور صدقہ کرو۔هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ до أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجَّ عَنْ يُسْرِ بْنِ سَعِيدِ عَنِ ابْنِ السَّعْدِي أَنَّهُ قَالَ اسْتَعْمَلَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الصَّدَقَة بمثل حديث الليث [2409,2408] [38]39:بَاب كَرَاهَةِ الْحِرْصِ عَلَى الدُّنْيَا باب: دنیا کی حرص کی ناپسندیدگی وہ 1131720} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرب :1720: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے جسے و حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ في ال تک رفع کرتے ہیں آپ نے فرمایا بوڑھے عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ شخص کا دل دو چیزوں کی محبت میں جوان رہتا ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَلْبُ الشیخ زندگی اور مال کی محبت میں۔شَابٌ عَلَى حُبِّ اثْنَتَيْنِ حُبِّ الْعَيْش وَالْمَال [2410]