صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 203
صحیح مسلم جلد چهارم 203 كتاب الزكاة 871693] حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا :1693 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ مَرْوَانُ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ رسول الله ﷺ نے فرمایا تم میں سے آج کس نے كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمِ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ أَبِي روزه رکھا؟ حضرت ابوبکر نے عرض کیا میں نے۔هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ آپ نے فرمایا آج تم میں سے کون جنازہ کے ساتھ وَسَلَّمَ مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ صَائِمًا قَالَ گیا؟ حضرت ابوبکر نے عرض کیا میں۔آپ نے فرمایا أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَا قَالَ فَمَنْ تَبِعَ آج تم میں سے کس نے مسکین کو کھانا کھلایا؟ مِنْكُمُ الْيَوْمَ جَنَازَةً قَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ حضرت ابو بکر نے عرض کیا میں نے۔آپ نے فرمایا عَنْهُ أَنَا قَالَ فَمَنْ أَطْعَمَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ مِسْكِينًا آج تم میں سے کس نے مریض کی عیادت کی؟ قَالَ أَبُو بَكْر رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَا قَالَ فَمَنْ حضرت ابو بکر نے کہا میں نے۔اس پر رسول اللہ ہے عَادَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ مَرِيضًا قَالَ أَبُو بَكْر رَضِيَ نے فرمایا کسی شخص میں یہ باتیں ) جمع نہیں ہوتیں مگر اللهُ عَنْهُ أَنَا فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله وہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا اجْتَمَعْنَ فِي امْرِئٍ إِلَّا دَخَلَ الْجَنَّةَ [2374] [28]29: بَاب الْحَقِّ عَلَى الْإِنْفَاقِ وَكَرَاهَةِ الْإِحْصَاءِ باب خرچ کرنے کی ترغیب اور گن گن کر رکھنے کی نا پسندیدگی صلى الله 881694} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1694 حضرت اسماء بنت ابو بکر سے روایت ہے حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثَ عَنْ هِشَام کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا خرچ کرو یا فرمایا عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَاءَ بنت خوشبو چھڑ کو ( یا فرمایا ) خوشبو پھیلا ؤ اور بند کر کے نہ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ لي رکھو ورنہ اللہ بھی تم پر بند کر دے گا۔رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الفقي أو الضَحِي أَو الفَحِي وَلَا تُحْصِي فَيُحْصِيَ اللهُ عَلَيْك [2375]