صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 6 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 6

صحیح مسلم جلد چهارم 6 كتاب الجمعة وَسَلَّمَ قَالَ مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ غُسْلَ گھڑی میں گیا اس نے گویا گائے کی قربانی کی جو الْجَنَابَةِ ثُمَّ رَاحَ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَدَنَةً وَمَنْ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَدَنَةٌ وَمَنْ تیسری گھڑی میں گیا اس نے گویا سینگوں والے رَاحَ فِي السَّاعَةِ الثَّانِيَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَقَرَةً مینڈھے کی قربانی کی اور جو چوتھی گھڑی میں گیا اس وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الثَّالِثَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ نے گویا ایک مرغی کی قربانی کی اور جو پانچویں گھڑی كَبْشًا أَقْرَنَ وَمَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الرَّابِعَةِ میں گیا اس نے گویا ایک انڈے کی قربانی کی۔اور فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ دَجَاجَةٌ وَمَنْ رَاحَ في جب امام آجائے تو فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور ذکر السَّاعَةِ الْخَامِسَة فَكَأَنَمَا قَرَّبَ بَيْضَةً فَإِذَا سنتے ہیں۔خَرَجَ الْإِمَامُ حَضَرَتِ الْمَلَائِكَةُ يَسْتَمِعُونَ الذِّكْرَ [1964] [3] 168 : بَاب فِي الْإِنْصَاتِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي الْخَطْبَةِ باب : جمعہ کے دن خطبہ میں خاموش کرانا 1395{11} وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد و 1395: حضرت سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالَ ابْنُ رُمْحِ حضرت ابو ہریرہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ ملے أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن جب امام خطبہ دے رہا أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنْ أَبَا هُرَيْرَةً ہو اور تم اپنے ساتھی سے کہو کہ خاموش ہو جاؤ تو تم اور أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے لغو کام کیا۔قَالَ إِذَا قُلْتَ لصَاحِبِكَ أَنْصِتُ يَوْمَ الْجُمُعَة وَالْإِمَامُ يَحْطُبُ فَقَدْ لَغَوْتَ و حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلَكُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْث حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قَارِط