صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 128
صحیح مسلم جلد چهارم 128 كتاب الجنائز وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسَعْ مُدْخَلَهُ بدیوں سے صاف کر دے جیسے ایک سفید کپڑے کو تو وَاغْسِلْهُ بِالْمَاء وَالثّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنَ آلودگی سے صاف کرتا ہے۔اور اسے بدلے میں اس الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثّوْبَ الْأَبْيَض من کے گھر سے بہتر گھر دے اور اس کے گھر والوں سے الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا بہتر گھر والے عطا کر اور اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ دے۔اور اس کو جنت میں داخل کر اور اس کو قبر کے وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعدَهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ عذاب سے پناہ دے یا (کہا) آگ کے عذاب مِنْ عَذَابِ النَّارِ قَالَ حَتَّى تَمَنَّيْتُ أَنْ أَكُونَ سے۔راوی کہتے ہیں یہانتک کہ مجھے خواہش ہوئی کہ أَنَا ذَلِكَ الْمَيِّتَ قَالَ وحَدَّثَنِي عَبْدُ کاش وہ مرنے والا میں ہوتا۔D الرَّحْمَنِ بْنُ جُبَيْرٍ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بنِ مَالك عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ هَذَا الْحَدِيثِ أَيْضًا وَ حَدَّثَنَاهِ إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا نَحْوَ حَدِيثَ ابْن وَهْبِ 12233,22321 1590{86 و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَليَّ :1590: حضرت عوف بن مالک الاشجعی سے روایت الْجَهْضَمِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ كِلَاهُمَا ہے وہ کہتے ہیں میں نے نبی ﷺ کو سنا جبکہ آپ عَنْ عِيسَى بْنِ يُونُسَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ نمازِ جنازہ پڑھارہے تھے۔اے اللہ اس کو بخش الْحِمْصِيُّ ح وحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَهَارُونُ دے۔اور اس پر رحم کر اور اس سے درگزر کر اور اسے بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ وَاللَّفْظُ لأبي الطاهر قَالَا عافیت سے رکھ اور اس کی باعزت مہمانی فرما اور اس حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ کے داخل ہونے کی جگہ وسیع کر دے اور اسے پانی اور الْحَارِثِ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَبْدِ برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے گناہوں سے الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ایسا پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل سے صاف کیا عَوْفِ بْنِ مَالِكِ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ سَمِعْتُ جاتا ہے اور اسے بدلہ میں اس کے گھر سے بہتر گھر