صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 120
صحیح مسلم جلد چهارم 120 [23]23: بَاب الصَّلَاةِ عَلَى الْقَبْرِ قبر پر نماز ( جنازہ) کا بیان كتاب الجنائز 1575 {68} حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ 1575 شعمی سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ نے تدفین کے بعد قبر پر نماز جنازہ پڑھائی اور اس پر اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنِ الشَّعْبِيِّ چار تکبیریں کہیں۔شیبانی کہتے ہیں میں نے شعمی أَنْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی کہا آپ سے کس نے یہ روایت بیان کی۔انہوں نے عَلَى قَبْرِ بَعْدَ مَا دُفِنَ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا قَالَ کہا نہایت مستند عبداللہ بن عباس نے۔یہ حسن کی الشَّيْبَانِيُّ فَقُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ مَنْ حَدَّثَكَ بِهَذَا روایت کے الفاظ ہیں اور ابن نمیر کی روایت میں ہے قَالَ الثَّقَةُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ هَذَا لَفْظُ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک تازہ بنی ہوئی قبر کی طرف گئے اور اس پر نماز جنازہ پڑھی اور لوگوں نے آپ کے پیچھے صف بنائی۔آپ نے چار تکبیریں حَدِيثِ حَسَنٍ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ نُمَيْرٍ قَالَ التَهَى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى قَبْرِ رَطْب فَصَلَّى عَلَيْهِ وَصَفُّوا خَلْفَهُ وَكَبَّرَ کہیں۔میں نے عامر سے کہا آپ سے کس نے أَرْبَعًا قُلْتُ لِعَامِرٍ مَنْ حَدَّثَكَ قَالَ الثَّقَةُ مَنْ شَهِدَهُ ابْنُ عَبَّاس و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا هُشَيْم حو حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ وَأَبُو كَامِل قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ بیان کیا۔اس نے کہا نہایت مستند حضرت ابن عباس نے جو اس وقت موجود تھے۔یہی روایت بعض دوسرے راویوں نے شیبانی سے بیان کی ہے ان میں سے کسی کی روایت میں نبی ہے ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذ حَدَّثَنَا أَبي ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ كُلُّ هَؤُلَاءِ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاس عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ أَحَدٍ مِنْهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ کے چار تکبیریں کہنے کا ذکر نہیں۔