صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 119
صحیح مسلم جلد چهارم 119 كتاب الجنائز 651572 وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حاتم :1572 حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا آج اللہ کا ایک عَطَاءِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ صالح بندہ اصحمہ فوت ہو گیا ہے۔تو آپ کھڑے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَاتَ الْيَوْمَ عَبْدٌ ہوئے اور ہماری امامت کی اور ان کی نماز ( جنازہ) صالح أَصْحَمَةُ فَقَامَ فَأَمَّنَا وَصَلَّى پڑھائی۔لله عَلَيْهِ [2208] جَابِرِ بْن عَبْد الله 1573(66) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْد الْعُبري :1573 حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارا ایک ح و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بھائی فوت ہو گیا ہے۔اٹھو اور اس کی نماز جنازہ أَيُّوبَ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا پڑھو۔راوی کہتے ہیں پھر ہم کھڑے ہوئے اور آپ أَيُّوبُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْن عَبد اللہ نے ہماری دو صفیں بنائیں۔قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ أَخَا لَكُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ قَالَ فَقُمْنَا فَصَفْنَا صَفَّيْن [2209] 1574 {67} و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :1574 عمران بن حصین سے روایت ہے وہ کہتے وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ح و ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارا ایک بھائی حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ فوت ہو گیا ہے اٹھو اور اس کی نماز جنازہ پڑھو۔آپ ب عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلْبِ عَنْ کی مراد نجاشی سے تھی۔عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ إِنَّ اور زہیر کی روایت میں (إِنَّ أَخًا لَكُمُ کی بجائے ) أَيُّوبَ أَخَا لَكُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ إِنَّ أَخَاكُمُ“ کے الفاظ ہیں۔يَعْنِي النَّجَاشِيَ وَفِي رِوَايَةِ زُهَيْرٍ إِنْ أَخَاكُمْ [2210]