صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 82 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 82

صحیح مسلم جلد۔سوم وَأَتُوهَا تَمْشُونَ وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا [1359] 82 الله كتاب المساجد و مواضع الصلاة 937{152} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ 937 حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ علیے بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ حُجْرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ نے فرمایا جب نماز کے لئے اقامت کہہ دی جائے تو قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ أَخبَرَنِي دوڑ کر اس کی طرف نہ آؤ بلکہ اس کی طرف آؤ جبکہ تم پر الْعَلَاءُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ سکینت لازم ہے اور جو ( نماز کا حصہ ) تم پالو وہ پڑھ لو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا ثُوبَ اور جو تم سے رہ جائے اسے پورا کر لو کیونکہ جب تم میں للصَّلَاة فَلَا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ وَأتُوهَا سے کوئی نماز کا ارادہ کر لیتا ہے تو وہ نماز میں ہی ہوتا وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا ہے۔فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا فَإِنْ أَحَدَكُمْ إِذَا كَانَ يَعْمِدُ إلَى الصَّلَاةِ فَهُوَ فِي صَلَاةِ [1360] 153938} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا 938: همام بن منبہ سے روایت ہے کہ یہ وہ باتیں عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ ہیں جو ہمیں حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ ماہ سے قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول روایت کر کے بتائیں۔پھر انہوں نے اس میں سے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ کچھ احادیث بیان کیں۔ان میں سے (ایک یہ ہے ) منْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ که رسول اللہ اللہ نے فرمایا کہ جب نماز کے لئے وَسَلَّمَ إِذَا نُودِيَ بِالصَّلَاةِ فَأْتُوهَا وَأَنتُمْ اذان دی جائے تو چلتے ہوئے اس کی طرف آؤ اور تَمْشُونَ وَعَلَيْكُمُ السَّكِينَةُ فَمَا أَدْرَكْتُمْ تم پر سکینت لازم ہے۔جو تم پالو وہ پڑھ لو اور جو تم سے فَصَلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا [1361] رہ جائے وہ پورا کر لو۔1543939} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا :939 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان الْفُضَيْلُ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ عَنْ هِشَامٍ ح قَالَ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب نماز و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا کے لئے اقامت کہہ دی جائے تو تم میں سے کوئی دوڑ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ کر اس کی طرف نہ جائے اور اسے چاہیئے کہ چل کر