صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 80
صحیح مسلم جلد سوم الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَهَضَ مِنَ 80 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الركعة الثانِيَةِ اسْتَفْتَحَ الْقِرَاءَةَ بِ الْحَمْدُ لله رَبِّ الْعَالَمِينَ وَلَمْ يَسْكُت [1356] 934{149 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :934 حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک آدمی آیا حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ اور صف میں داخل ہو گیا اس کا سانس پھولا ہوا وَثَابِتٌ وَحُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنْ رَجُلًا جَاءَ تھا اس نے کہا تمام تعریف اللہ ہی کے لئے ہے فَدَخَلَ الصَّفْ وَقَدْ حَفَرَهُ النَّفَسُ فَقَالَ بہت زیادہ اور پاک جس میں برکت ہے۔جب الْحَمْدُ لله حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فيه رسول الله اللہ نے اپنی نماز پوری کر لی تو فرمایا کہ تم فَلَمَّا قَضَى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سے یہ کلمات کہنے والا کون تھا ؟ لوگ خاموش وَسَلَّمَ صَلَاتَهُ قَالَ أَيُّكُمُ الْمُتَكَلَّمُ رہے۔آپ نے پھر فرمایا یہ کہنے والا کون ہے؟ اس بِالْكَلِمَاتِ فَأَرَمَّ الْقَوْمُ فَقَالَ أَيُّكُمُ الْمُتَكَلِّمُ نے کوئی حرج والی بات نہیں کہی۔اس پر اس آدمی نے بِهَا فَإِنَّهُ لَمْ يَقُلْ بَأْسًا فَقَالَ رَجُلٌ جِئْتُ کہا کہ میں جب آیا تو میرا سانس پھولا ہوا تھا تو میں وَقَدْ حَفَرَنِي النَّفَسُ فَقُلْتُهَا فَقَالَ لَقَدْ نے یہ ( كلمات ) کہے۔تب آپ نے فرمایا میں نے رَأَيْتُ اثْنَيْ عَشَرَ مَلَكًا يَبْتَدِرُونَهَا أَيُّهُمْ بارہ فرشتوں کو ان کی طرف لپکتے دیکھا کہ ان میں سے يَرْفَعُهَا [1357] کون ان ( کلمات ) کو اوپر لے جائے۔935{150} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :935 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ اس اثناء میں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عَوْنِ بْنِ رہے تھے کہ لوگوں میں سے ایک شخص نے کہا کہ اللہ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ بَيْنَما سب سے بڑا ہے بہت بڑا اور حمد اللہ کے لئے ہی ہے نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله بہت زیادہ۔میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں صبح و عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ قَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ اللَّهُ شام - رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ یہ کلمات کہنے والا أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ للهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ کون تھا؟ لوگوں میں سے ایک آدمی نے عرض کیا میں اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى تھا یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا مجھے یہ ( کلمات )