صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 79 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 79

79 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [27]80: بَاب مَا يُقَالُ بَيْنَ تَكْبِيرَةِ الْإِحْرَامِ وَالْقِرَاءَةِ باب تکبیر تحریمہ اور قراءت کے درمیان کیا کہا جائے 1473932} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا 932 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز کے لئے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى تکبیر کہتے تو قراءت سے پہلے کچھ دیر خاموش اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَبَّرَ فِي الصَّلَاةِ سَكَتَ رہتے۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میرے ماں هُنَيَّةً قَبْلَ أَنْ يَقْرَأَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِأَبِي باپ آپ پر فدا ہوں، تکبیر اور قراءت کے درمیان أَنتَ وَأُمِّي أَرَأَيْتَ سُكُوتَكَ بَيْنَ التَّكْبِيرِ اپنی خاموشی کے بارہ میں بتائیں کہ اس میں آپ وَالْقِرَاءَةِ مَا تَقُولُ قَالَ أَقُولُ اللَّهُمَّ بَاعِدْ کیا پڑھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا : میں کہتا ہوں بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ اے اللہ ! میرے اور میری خطاؤں کے درمیان الْمَشْرِقِ وَالْمَعْرِب اللَّهُمَّ نَقْنِي مِنْ اتنی دوری ڈال دے جتنی تو نے مشرق و مغرب کے خَطَايَايَ كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ در میان دوری ڈال رکھی ہے۔اے اللہ ! مجھے میری الدَّنَسِ اللّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالْمُلْج خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے سفید وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ کپڑے کو گندگی سے صاف کیا جاتا ہے۔اے اللہ ! وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ ح و حَدَّثَنَا میری خطائیں برف، پانی اور اولوں سے دھو کر أَبُو كَامِل حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ يَعْنِي ابْنَ زیاد صاف کر دے۔كلَاهُمَا عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ حَديث جرير [1355,1354] 933{148} قَالَ مُسْلِم وَحُدِّثْتُ عَنْ يَحْيَى 933: حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ہے بْنِ حَسَّانَ وَيُونُسَ الْمُؤَدِّبِ وَغَيْرِهِمَا جب دوسری رکعت کے بعد کھڑے ہوتے تو الحمد للہ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ رب العالمین سے قراءت شروع کرتے اور (اس حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ الْقَعْقَاعِ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ سے قبل) سکوت نہ فرماتے۔قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ