صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 57 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 57

صحیح مسلم جلد سوم وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ فَيَقْرَأُ سُورَةً فِيهَا 57 كتاب المساجد و مواضع الصلاة سَجْدَةٌ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ مَعَهُ حَتَّى مَا يَجِدُ بَعْضُنَا مَوْضِعًا لَمَكَان جَبْهَته [1295] 893(104) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :893 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے وہ بیان کرتے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشَرِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ ہیں کہ بعض اوقات رسول اللہ علہ قرآن پڑھتے اور عُمَرَ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رُبَّمَا قَرَأَ (آیت ( سجدہ سے گزرتے تو ہم سب ( آپ کے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ ساتھ ( سجدہ کرتے اور آپ کے پاس ہمارا اتنا ہجوم فَيَمُرُّ بِالسَّجْدَةِ فَيَسْجُدُ بِنَا حَتَّى ازْدَحَمْنَا ہو جاتا کہ ہم میں سے بعض کو سجدہ کی جگہ نہ ملتی۔یہ عِنْدَهُ حَتَّى مَا يَجِدُ أَحَدُنَا مَكَانًا لِيَسْجُدَ نماز کے علاوہ ( کا ذکر ہے )۔فيه في غَيْر صَلَاةٍ 12961] 105894} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :894 حضرت عبداللہ نبی اللہ سے روایت کرتے وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہیں کہ آپ نے سورۃ النجم کی تلاوت کی تو اس میں سجدہ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ کیا اور جو آپ کے ساتھ تھے انہوں نے بھی سجدہ کیا۔سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ سوائے ایک بوڑھے کے جس نے کنکریوں کی یا مٹی النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَرَأَ وَالنَّجْمِ کی ایک مٹھی لی اور اٹھا کر اپنی پیشانی تک بلند کی اور فَسَجَدَ فِيهَا وَسَجَدَ مَنْ كَانَ مَعَهُ غَيْرَ أَنَّ کہا میرے لئے یہ کافی ہے۔شَيْخًا أَحَدَ كَفَّا مِنْ حَصَى أَوْ تُرَابِ فَرَفَعَهُ حضرت عبداللہ کہتے ہیں کہ بعد میں میں نے اسے إلَى جَبْهَتِهِ وَقَالَ يَكْفِينِي هَذَا قَالَ عَبْدُ اللَّهِ دیکھا کہ وہ کفر کی حالت میں مارا گیا۔لَقَدْ رَأَيْتُهُ بَعْدُ قُتِلَ كَافِرًا [1297] 106895) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 895 عطاء بن یسار کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ زید بن ثابت سے امام کے ساتھ قراءت کے بارہ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ امام کے ساتھ کوئی الْآخَرُونَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ قراءت نہیں ہوتی اور انہوں نے کہا کہ انہوں نے