صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 56
صحیح مسلم جلد سوم 56 50 كتاب المساجد و مواضع الصلاة رَكَعَاتِ ثُمَّ دَخَلَ مَنْزِلَهُ فَقَامَ إِلَيْهِ رَجُلٌ اس کا ذکر کیا۔چنانچہ آپ ناراضگی کے عالم میں اپنی يُقَالُ لَهُ الْحَرْبَاقَ وَكَانَ فِي يَدَيْهِ طُول چادر گھسیٹتے ہوئے گھر سے نکلے یہانتک کہ لوگوں کے فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَذَكَرَ لَهُ صَنِيعَهُ وَخَرَجَ پاس تشریف لائے اور فرمایا کیا اس نے سچ کہا ہے؟ غَضْبَانَ يَجُرُّ رِدَاءَهُ حَتَّى التَهَى إِلَى النَّاسِ انہوں نے عرض کیا جی ہاں یا رسول اللہ ! چنانچہ آپ فَقَالَ أَصَدَقَ هَذَا قَالُوا نَعَمْ فَصَلَّی رَكْعَةً ثُمَّ نے ایک رکعت پڑھی سلام پھیرا اور دو سجدے کئے پھر سَلَّمَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ [1293] سلام پھیرا۔102891 وحَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :891 حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے وہ أَخبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا خَالد کہتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے نماز عصر کی تین وَهُوَ الْحَدَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّب رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیا۔پھر آپ کھڑے عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ سَلَّمَ رَسُولُ ہوئے اور اپنے حجرہ میں تشریف لے گئے۔ایک لمبے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثِ ہاتھوں والا آدمی کھڑا ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! رَكَعَاتِ مِنَ الْعَصْرِ ثُمَّ قَامَ فَدَخَلَ الْحُجْرَةَ کیا نماز چھوٹی کر دی گئی ہے ؟ آپ ناراضگی کی فَقَامَ رَجُلٌ بَسِيطُ الْيَدَيْن فَقَالَ أَقُصرت حالت میں باہر تشریف لائے اور وہ رکعت جو آپ الصَّلَاةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَخَرَجَ مُعْضَبًا فَصَلَّی نے چھوڑ دی تھی ادا فرمائی۔پھر سلام پھیرا پھر دو الرَّكْعَةَ الَّتِي كَانَ تَرَكَ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ سَجد سجدہ سہو گئے پھر سلام پھیرا۔سَجْدَتَي السَّهْوِ ثُمَّ سَلَّمَ [1294] [20]73 بَاب سُجُودِ التَّلَاوَة باب بسجدہ تلاوت 892{103} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَعُبَيْدُ :892 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبی علی اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى كُلُّهُمْ قرآن پڑھا کرتے اور آپ ایسی سورت پڑھتے جس عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانِ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى میں سجدہ ہوتا تو سجدہ کرتے تھے اور ہم بھی آپ کے بْنُ سَعِيدِ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعُ ساتھ سجدہ کرتے یہانتک کہ ہم میں سے بعض اپنی عُمَرَ أَنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَیه پیشانی رکھنے کے لئے جگہ نہ پاتے۔عن