صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 54 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 54

54 كتاب المساجد و مواضع الصلاة صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمِينًا وَشِمَالًا فَقَالَ ذوالیدین کیا کہ رہا ہے؟ (لوگوں) نے عرض کیا کہ یہ مَا يَقُولُ ذُو الْيَدَيْنِ قَالُوا صَدَقَ لَمْ تُصَلِّ ٹھیک کہہ رہا ہے۔آپ نے صرف دور کعتیں پڑھائی إِلَّا رَكْعَتَيْنِ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَسَلَّمَ ثُمَّ كَبَّرَ ہیں۔تو آپ نے دو رکعتیں (اور ) پڑھا ئیں اور ثُمَّ سَجَدَ ثُمَّ كَبَّرَ فَرَفَعَ ثُمَّ كَبَّرَ وَسَجَدَ ثُمَّ سلام پھیرا پھر اللہ اکبر کہا اور سجدہ کیا۔پھر اللہ اکبر کہہ كَبَّرَ وَرَفَعَ قَالَ وَأُخْبِرْتُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ کراٹھے۔پھر اللہ اکبر کہہ کر سجدہ کیا پھر اللہ اکبر کہا اور حُصَيْنِ أَنَّهُ قَالَ وَسَلَّمَ (98) حَدَّثَنَا أَبُو سراٹھایا۔الربيع الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ صَلَّى بَنَا رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلَاتَي الْعَشِيِّ بِمَعْنَى حَديث سُفْيَانَ [1289,1288] 889 (99) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ عَنْ مَالِكِ :889 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ ہمیں بْنِ أَنَسٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِي رسول اللہ ﷺ نے عصر کی نماز پڑھائی او اور دو سُفْيَانَ مَوْلَى ابْن أَبي أَحْمَدَ أَنَّهُ قَالَ رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیا تو ذوالیدین کھڑا ہوا سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ صَلَّى لَنَا رَسُولُ اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! کیا نماز چھوٹی کر دی گئی اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعَصْرِ ہے یا آپ بھول گئے ہیں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا فَسَلَّمَ فِي رَكْعَتَيْنِ فَقَامَ ذُو الْيَدَيْنِ فَقَالَ کہ ان میں سے کوئی بات نہیں ہوئی۔اس نے کہا کہ أَقْصَرَت الصَّلَاةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمْ نَسیت ان میں سے ایک بات تو ہوئی ہے یا رسول اللہ ! فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چنانچہ رسول اللہ ﷺ لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے كُلُّ ذَلكَ لَمْ يَكُنْ فَقَالَ قَدْ كَانَ بَعْضُ اور استفسار فرمایا کہ کیا ذوالیدین درست کہتا ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَقْبَلَ رَسُولُ اللہ صَلَّی ہے؟ انہوں نے عرض کیا جی ہاں یا رسول اللہ ! اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ أَصَدَقَ تب رسول اللہ علیہ نے باقی نماز مکمل فرمائی۔پھر ذُو الْيَدَيْنِ فَقَالُوا نَعَمْ يَا رَسُولَ الله فَأَتَمَّ آپ نے سلام پھیرنے کے بعد بیٹھے ہوئے دو