صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 43 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 43

43 كتاب المساجد و مواضع الصلاة النِّسَاءِ وَإِنِّي إِنْ أَعشَ أَقْضِ فِيهَا بِقَضِيَّة ( یعنی موسم گرما والی آیت ) جو سورۃ النساء کے آخر پر يَقْضِي بِهَا مَنْ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَمَنْ لَا يَقْرَأُ ہے کافی نہیں؟ ( حضرت عمر نے فرمایا ) اگر میں زندہ الْقُرْآنَ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ إنِّي أُشْهِدُكَ عَلَى رہا تو اس بارہ میں ایسا فیصلہ کروں گا جس کے مطابق أُمَرَاءِ الْأَمْصَارِ وَإِنِّي إِنَّمَا بَعَثْتُهُمْ عَلَيْهِمْ کوئی خواہ وہ قرآن پڑھتا ہو یا نہ پڑھتا ہو فیصلہ کر سکے لِيَعْدِلُوا عَلَيْهِمْ وَلِيُعَلِّمُوا النَّاسَ دِينَهُمْ گا۔پھر آپ نے فرمایا کہ اے اللہ ! میں تجھے امراء وَسُنَّةَ نَبِيِّهِمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ممالک پر گواہ ٹھہراتا ہوں۔میں نے انہیں اس لئے وَيَقْسِمُوا فِيهِمْ فَيْتَهُمْ وَيَرْفَعُوا إِلَيَّ مَا لوگوں پر مقرر کیا ہے کہ وہ اُن میں انصاف کریں اور أَشْكَلَ عَلَيْهِمْ مِنْ أَمْرِهِمْ ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا لوگوں کو اُن کا دین اور اُن کے نبی ا الا اللہ کی سنت ﷺ النَّاسُ تَأْكُلُونَ شَجَرَتَيْنِ لَا أَرَاهُمَا إِلَّا سکھائیں اور اُن میں ان کے مال نے کو تقسیم کریں خَبِيثَتَيْنِ هَذَا الْبَصَلَ وَالقُومَ لَقَدْ رَأَيْتُ اور ان کے کام میں جو مشکل آن پڑے، وہ میرے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَجَدَ سامنے پیش کریں۔پھر اے لوگو! تم جو ان دو پودوں رِيحَهُمَا مِنَ الرَّجُلِ فِي الْمَسْجِد أَمَرَ به یعنی پیاز اور لہسن میں سے کھاتے ہو۔میں اِن دونوں فَأُخْرِجَ إِلَى الْبَقِيعِ فَمَنْ أَكَلَهُمَا فَليمتْهُما كو تكليف وہ سمجھتا ہوں اور میں نے رسول اللہ علیہ کو طَبْحًا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا دیکھا ہے کہ جب آپ کو مسجد میں کسی آدمی سے ان إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ سَعِيد بْن أَبي عَرُوبَةَ دونوں کی بو آتی تو آپ کے ارشاد پر اسے بقیع بھیج ح قَالَ و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَإِسْحَق دیا جا تا۔پس جو کوئی ان دونوں کو کھانا چاہے تو پکا کر ان کی بو مارے۔بْنُ إِبْرَاهِيمَ كَلَاهُمَا عَنْ شَبَابَةَ بْن سَوَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ جَمِيعًا عَنْ قَتَادَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ [1259,1258]