صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 37
37 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 67861 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا :861 ابنِ ابی عقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَاتِمُ هُوَ ابْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ میں اور قاسم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي عَتِيقٍ قَالَ تَحَدَّثْتُ أَنا باتیں کر رہے تھے۔اور قاسم کلام کرتے وقت بہت وَالْقَاسِمُ عِنْدَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا غلطی کرتے تھے اور وہ ایک ام ولد کے بیٹے تھے۔حَدِيثًا وَكَانَ الْقَاسِمُ رَجُلًا لَحَانَةً وَكَانَ لِأُم حضرت عائشہ نے ان سے کہا کہ تمہیں کیا ہوا ہے کہ وَلَد فَقَالَتْ لَهُ عَائِشَةُ مَا لَكَ لَا تَحَدَّثُ اس طرح بات نہیں کر پاتے جس طرح میرا یہ بھتیجا كَمَا يَتَحَدَّثُ ابْنُ أَخِي هَذَا أَمَا إِنِّي قَدْ بات کرتا ہے۔ہاں البتہ مجھے پتہ ہے کہ یہ عَلِمْتُ مِنْ أَيْنَ أُتيتَ هَذَا أَذَبَتْهُ أُمُّهُ وَأَنْتَ ( کمزوری ) تمہیں کہاں سے ملی ہے۔اس (میرے أَدَّبَتْكَ أُمُّكَ قَالَ فَغَضِبَ الْقَاسِمُ وَأَضَبَّ بھتیجے کی ) تربیت اس کی ماں نے کی ہے اور تمہاری عَلَيْهَا فَلَمَّا رَأَى مَائِدَةَ عَائِشَةَ قَدْ أُتِيَ بِهَا تربیت تمہاری ماں نے کی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ اس قَامَ قَالَتْ أَيْنَ قَالَ أَصَلِّي قَالَت اجلس قَالَ پر قاسم کو بہت غصہ آیا اور حضرت عائشہؓ سے اس کو ئي أُصَلِّي قَالَتِ اجْلِسُ غُدَرُ إِنِّي سَمِعْتُ رنج ہوا مگر اس نے اسے مخفی رکھا۔جب اُس نے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا دیکھا کہ حضرت عائشہؓ کے لئے کھانا لایا گیا ہے وہ صَلَاةَ بِحَضْرَةِ الطَّعَامِ وَلَا هُوَ يُدَافِعُهُ کھڑا ہو گیا۔آپ (حضرت عائشہ) نے پوچھا کہ الْأَحْبَتَانِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ کہاں جا رہے ہو؟ اس نے کہا کہ میں نماز سَعِيدٍ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ پڑھنے جا رہا ہوں۔آپ نے کہا بے وفا بیٹھ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي أَبُو حَزْرَةَ الْقَاصِ جاؤ۔اس نے کہا میں نماز پڑھنے لگا ہوں۔عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي عَتِيقِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ حضرت عائشہؓ نے کہا کہ بیٹھ جاؤ اے فلاں ! النَّبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْله وَلَمْ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کھانے کی موجودگی میں نماز نہیں ہے۔اور نہ (اس وقت ) جب دونا پاک چیزیں اسے روک رہی ہوں۔يَذْكُرْ فِي الْحَدِيثِ قِصَّةَ الْقَاسِمِ [1247,1246]