صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 35 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 35

35 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 857{63) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 857 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی عہ کی حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ ایک چادر تھی جس میں نقش تھے۔اس کی وجہ سے نماز أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ لَهُ میں توجہ بنتی تھی۔چنانچہ آپ نے وہ چادر ابو جہم کو حَمِيصَةٌ لَهَا عَلَمٌ فَكَانَ يَتَشَاغَلُ بهَا في دے دی اور اس کی انبجانی (چادر) اس سے الصَّلَاةِ فَأَعْطَاهَا أَبَا جَهْمِ وَأَخَذَ كَسَاء لَهُ لے لی۔أَنْسِجَانِيًّا [1240] [16]69: بَاب كَرَاهَةِ الصَّلَاةِ بِحَضْرَةِ الطَّعَامِ الَّذِي يُرِيدُ أَكْلَهُ فِي الْحَالِ وَكَرَاهَةِ الصَّلَاةِ مَعَ مُدَافَعَةِ الْأَخْبَتَيْنِ باب کھانے کی موجودگی میں جو فوری طور پر کھانے کا ارادہ رکھتا ہے اس کیفیت میں نماز پڑھنے کی کراہت ، اسی طرح دونا پاک چیزوں کو روک کر نماز پڑھنے کی کراہت 858(64) أَخْبَرَنِي عَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ :858 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَرْب وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا نبی ﷺ نے فرمایا کہ جب رات کے کھانا کا وقت سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ ہو جائے اور نماز کھڑی ہو جائے تو کھانے سے شروع مَالك عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کرو۔إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ وَأَقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ [1241] 859 [۔۔۔] حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ :859 : ابن شہاب سے روایت ہے کہ مجھے صلى الله حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنِ ابْنِ حضرت انس بن مالک نے بتایا کہ رسول اللہ علی شهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ نے فرمایا کہ جب رات کے کھانے کا وقت) رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قریب ہو اور نماز کا وقت ہو جائے تو کھانے سے قُرِّبَ الْعَشَاءُ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا به ابتداء کر وقبل اس کے کہ تم مغرب کی نماز پڑھو۔اور