صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 28 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 28

28 كتاب المساجد و مواضع الصلاة [12]65 بَاب كَرَاهَةِ مَسْحِ الْحَصَى وَتَسْوِيَةِ التُّرَابِ فِي الصَّلَاةِ باب : نماز میں کنکریاں (بنانے کے لئے ) ہاتھ پھیرنا اور ملی برابر کرنے کی نا پسندیدگی 841{47} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :841 حضرت معیقیب سے روایت ہے وہ بیان حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ الدَّسْتَوَائِيُّ عَنْ کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے سجدہ کی جگہ میں کنکریوں يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ پر ہاتھ پھیرنے کے بارہ میں ذکر فر مایا اور فرمایا کہ اگر مُعَيْقِيب قَالَ ذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تجھے اس کے کرنے کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو تو ایک بار وَسَلَّمَ الْمَسْحَ فِي الْمَسْجِدِ يَعْنِي الْحَصَى کرے۔قَالَ إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِدًا فَوَاحِدَةً [1219] 842{48} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا :842 حضرت معیقیب سے روایت ہے کہ لوگوں نے يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ في عے سے نماز میں ہاتھ پھیر نے (یعنی کنکر وغیرہ كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ مُعَيْقِيب أَنَّهُمْ بتانے کے بارہ میں پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ سألُوا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن صرف ایک دفعہ۔الْمَسْح في الصَّلَاةِ فَقَالَ وَاحِدَةً و حَدَّثَنِيه عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَالَدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِيهِ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ حَ [1221,1220] 843{49] وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 843: ابوسلمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ حضرت معیقیب نے بتایا کہ رسول اللہ علیہ نے اس يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ آدمی کے بارہ میں جو سجدہ کی جگہ مٹی برابر کرے۔أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فرمایا اگر تمہیں اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو ایک دفعہ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التَّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ کرلیا کرو۔قَالَ إِنْ كُنْتَ فَاعِدًا فَوَاحِدَةً [1222]