صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 301
ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ جَمِيعًا عَنْ قَتَادَةَ 301 كتاب صلاة المسافرين وقصرها بهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِمَا مِنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ جَزَّاً الْقُرْآنَ ثَلَاثَةَ أَجْزَاءِ فَجَعَلَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ جُزْءًا مِنْ أَجْزَاءِ الْقُرْآنِ [1887,1886] 1337{261] و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم :1337 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ ہ کہتے وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَى قَالَ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جمع ہو جاؤ میں ابْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا تمہیں قرآن کا تہائی حصہ پڑھ کر سناؤں گا۔چنانچہ يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ أَبِي جمع ہونے والے جمع ہو گئے۔پھر اللہ کے نبی ﷺ هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باہر تشریف لائے اور قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ کی تلاوت وَسَلَّمَ احْشُدُوا فَإِنِّي سَأَقْرَأُ عَلَيْكُمْ ثُلُثَ کی پھر آپ اندر تشریف لے گئے۔اس وقت ہم میں الْقُرْآنِ فَحَشَدَ مَنْ حَشَدَ ثُمَّ خَرَجَ نَبِيُّ الله سے ایک نے دوسرے کو کہا کہ میرا خیال ہے کہ یہ کوئی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ خبر ہے جو حضور کے پاس آسمان سے آئی ہے اور اس ثُمَّ دَخَلَ فَقَالَ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ إِنِّي أُرَى هَذَا وجہ سے آپ اندر تشریف لے گئے ہیں۔پھر اللہ کے خَبَرٌ جَاءَهُ مِنَ السَّمَاءِ فَذَاكَ الَّذِي أَدْخَلَهُ نبی ﷺ باہر تشریف لائے اور فرمایا میں نے تم سے ثُمَّ خَرَجَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا تھا کہ میں تمہیں ایک تہائی قرآن سناؤں گا۔فَقَالَ إِنِّي قُلْتُ لَكُمْ سَأَقْرَأُ عَلَيْكُمْ ثُلُثَ سنوايه ( سورۃ ) ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔الْقُرْآن أَلَا إِنَّهَا تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ [1888] 1338{262) و حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ :1338 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں الْأَعْلَى حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ بَشِيرٍ أَبِي که رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اور فرمایا میں تمہیں ایک تہائی قرآن سناتا خَرَجَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوں پھر آپ نے قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ اللَّهُ