صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 300
300 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1335{258} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1335 حضرت ابی بن کعب سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے ابو المنذر الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي السَّلِيلِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کیا تمہیں پتہ ہے کہ اللہ کی کتاب میں جو تمہارے رَبَاحِ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ قَالَ پاس ہے سب سے عظیم آیت کونسی ہے؟ وہ کہتے ہیں رَسُولُ الله يَا أَبَا الْمُنْذر أَتَدْري أَيُّ آيَة من میں نے عرض کیا اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے كتاب الله مَعَكَ أَعْظَمُ قَالَ قُلْتُ اللَّه ہیں۔آپ نے فرمایا اے ابو المنذر کیا تم جانتے ہو کہ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ يَا أَبَا الْمُنْذِرِ أَتَدْرِي أَيُّ اللہ کی کتاب میں جو تمہارے پاس ہے سب سے آيَة مِنْ كتاب الله مَعَكَ أَعْظَمُ قَالَ قُلْتُ عظیم آیت کونسی ہے؟ وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ قَالَ فَضَرَبَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وہ کہتے ہیں پھر فِي صَدْرِي وَقَالَ وَاللَّهِ لِيَهْلِكَ الْعِلْمُ أَبَا حضور نے میرے سینہ پر ( ہاتھ ) مارا اور فرمایا بخدا الْمُنْذر [1885] اے ابوالمند را علم تمہیں مبارک ہو۔[45]152: بَاب فَضْل قِرَاءَةِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ :باب: قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ کی تلاوت کی فضیلت 1336 (259) وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :1336 حضرت ابو درداء سے روایت ہے کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ نبی ﷺ نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی اس بات سے سَعِيدِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي عاجز ہے کہ ایک رات میں ایک تہائی قرآن پڑھ الْجَعْدِ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَبِي لے؟ انہوں نے عرض کیا کہ ایک تہائی قرآن کیسے الدَّرْدَاءِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پڑھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ قَالَ أَيَعْجِرُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأُ فِي لَيْلَةٍ ثُلُثَ ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔ایک دوسری روایت الْقُرْآن قَالُوا وَكَيْفَ يَقْرَأُ ثُلُثَ الْقُرْآن قَالَ جو قتادہ سے اسی سند سے مروی ہے نبی ﷺ کا یہ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ ارشاد ہے۔فرمایا اللہ نے قرآن کو تین حصوں میں (260) وحَدَّثَنَا إِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا تقسیم فرمایا اور قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ کو قرآن کے مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ حصوں میں سے ایک حصہ بنایا۔