صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 245 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 245

245 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1246{161) وحَدَّثَنِي إِسْحَقَ بْنُ مَنْصُورٍ :1246 حضرت ابوسعید نے بیان کیا کہ لوگوں نے أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ عَنْ شَيْبَانَ عَنْ يَحْيَى نبی ﷺ سے وتر کے بارہ میں پوچھا تو آپ نے قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو نَضْرَةَ الْعَوَقِيُّ أَنْ أَبَا فرمایا کہ صبح ہونے سے پہلے وتر ادا کر لو۔سَعِيدٍ أَخْبَرَهُمْ أَلَهُمْ سَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِتْرِ فَقَالَ أَوْتِرُوا قَبْلَ الصبح [1765] 129211 بَاب مَنْ خَافَ أَنْ لَا يَقُومَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ فَلْيُو تَرْ أَوَّلَهُ باب: جسے ڈر ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں اُٹھ نہ سکے گا وہ رات کے پہلے حصہ میں وتر پڑھ لے 1247{162} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1247 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا حَفْصٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جسے ڈر ہو کہ وہ رات عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ کے آخری حصہ میں اٹھ نہیں سکے گا وہ رات کے الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ خَافَ أَنْ لَا پہلے حصہ میں وتر پڑھ لے اور جو امید رکھتا ہو کہ يَقُومَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ فَلْيُوتِرُ أَوَّلَهُ وَمَنْ طَمع اس کے آخری حصہ میں اٹھ سکے گا وہ رات کے أَنْ يَقُومَ آخِرَهُ فَلْيُوتِرْ آخرَ اللَّيْلِ فَإِنْ صَلَاةَ آخری حصہ میں وتر پڑھے کیونکہ رات کے آخری آخِرِ اللَّيْلِ مَشْهُودَةٌ وَذَلِكَ أَفْضَلُ و قَالَ حصہ کی نماز ایسی ہے جو ( اللہ کے حضور ) پیش کی أَبُو مُعَاوِيَةً مَحْضُورَةٌ [1766] جاتی ہے اور وہ وہ افضل ہے۔ابو معاویہ نے مشهودة کی جگہ محضورة کہا ہے۔1248{163 وحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :1248 حضرت جابر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ وَهُوَ میں نے نبی علیہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں ابْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سے جسے ڈر ہو کہ وہ رات کے آخری حصہ میں اٹھ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ نہیں سکے گا تو وہ وتر پڑھے پھر سوئے اور جسے رات