صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 229
229 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1215{129} وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ 1215 : ابو اسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ ح و حدثنا نے اسود بن یزید سے اس بارہ میں پوچھا جو حضرت يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي عائشہؓ نے انہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز کے بارہ میں إِسْحَقَ قَالَ سَأَلْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ عَمَّا بتایا۔آپ فرماتی ہیں کہ حضور رات کے پہلے حصہ حَدَّثَتْهُ عَائِشَةُ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّی میں سوتے اور اس کے آخری حصہ کو زندہ کرتے۔پھر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ يَنَامُ أَوَّلَ اللَّيْلِ اگر آپ کو اپنے گھر والوں سے کوئی کام ہوتا تو اسے وَيُحْيِ آخِرَهُ ثُمَّ إِنْ كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ إِلَى پورا فرماتے ، پھر سو جاتے۔پھر جب پہلی اذان أَهْلِهِ قَضَى حَاجَتَهُ ثُمَّ يَنَامُ فَإِذَا كَانَ عِنْدَ ہوتی تو فرماتی ہیں کہ آپ تیزی سے اٹھتے۔اور النّدَاءِ الْأَوَّلِ قَالَتْ وَثَبَ وَلَا وَالله مَا اللہ کی قسم! انہوں نے یہ نہیں فرمایا تھا کہ آپ قَالَتْ قَامَ فَأَفَاضَ عَلَيْهِ الْمَاءَ وَلَا وَاللَّهِ مَا کھڑے ہو جاتے پھر اپنے اوپر پانی ڈالتے اور اللہ قَالَتِ اغْتَسَلَ وَأَنَا أَعْلَمُ مَا تُرِيدُ وَإِنْ لَمْ کی قسم ! انہوں نے یہ نہیں فرمایا کہ آپ عسل يَكُنْ جُنَّبًا تَوَضَّأَ وُضُوءَ الرَّجُلِ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ فرماتے اور جو اُن ( حضرت عائشہ) کی مراد ہے وہ صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ [1728] میں جانتا ہوں۔اور اگر آپ جنبی نہ ہوتے تو وضوء فرماتے جیسے کوئی شخص نماز کے لئے وضوء کرتا ہے۔پھر دو رکعت پڑھتے۔1216{130} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1216 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ که رسول اللہ یہ رات کو نماز پڑھتے یہانتک کہ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنِ وتر آپ کی آخری نماز ہوتی۔الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ حَتَّى يَكُونَ آخِرَ صَلَاتِهِ الْوثرُ [1729] 1217{131) حَدَّثَنِي هَنَّادُ بْنُ السَّرِي :1217 مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں الله حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِيهِ نے حضرت عائشہ سے رسول اللہ ﷺ کے عمل کے