صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 227
227 كتاب صلاة المسافرين وقصرها وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً بِرَكْعَتَيِ الْفَجْرِ [1722] 1211{125} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :1211 ابو سلمہ بن عبدالرحمان سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيد انہوں نے حضرت عائشہ سے پوچھا کہ رمضان میں الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن رسول الله عل کی نماز کیسی ہوتی تھی؟ انہوں نے أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُول فرمایا رسول اللہ علیہ رمضان میں اور اس کے علاوہ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ بھی گیارہ رکعت سے زائد نہیں (پڑھا) کرتے تھے۔قَالَتْ مَا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ چار رکعت پڑھتے۔تم ان کی خوبصورتی اور وَسَلَّمَ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا فِي غَيْرِهِ عَلَى طوالت کے بارہ میں مت پوچھو۔پھر آپ چار رکعت إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسْأَلُ پڑھتے۔تم ان کی خوبصورتی اور طوالت کے بارہ میں عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا مت پوچھو۔پھر آپ تین رکعت پڑھتے۔تَسْأَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي حضرت عائشہ نے فرمایا کہ میں نے عرض کیا ثَلَاثًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ يا رسول اللہ! کیا آپ وتر ادا کرنے سے قبل أَتَنَامُ قَبْلَ أَنْ تُوتَرَ فَقَالَ يَا عَائِشَةُ إِنْ عَيْنَيَّ سو جاتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اے عائشہ! میری تَنَامَانِ وَلَا يَنَامُ قَلْبِي [1723] آنکھیں سوتی ہیں اور میرا دل نہیں سوتا۔1212{126} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1212 ابوسلمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں میں حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ نے حضرت عائشہ سے رسول اللہ لہ کی نماز کے يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ بارہ میں سوال کیا تو انہوں نے بتایا کہ آپ تیرہ صَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رکعت پڑھتے۔(پہلے) آٹھ رکعت پڑھتے پھر وتر فَقَالَتْ كَانَ يُصَلِّي ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً پڑھتے ، پھر دو رکعت بیٹھ کر پڑھتے۔پھر جب رکوع يُصَلِّي ثَمَانَ رَكَعَات ثُمَّ يُوتِرُ ثُمَّ يُصَلِّی کرنے لگتے تو کھڑے ہو جاتے۔پھر رکوع رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ قَامَ فرماتے۔پھر اذان اور صبح کی نماز کی اقامت کے فَرَكَعَ ثُمَّ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ بَيْنَ النّدَاءِ درمیان دو رکعت پڑھتے۔ایک دوسری روایت