صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 224 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 224

224 كتاب صلاة المسافرين وقصرها قَالَا بِعَامٍ وَاحِدٍ أَوِ اثْنَيْنِ 1713,17121] 1205{119 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي :1205 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ حَسَنِ نبی ﷺ نے وفات سے قبل بیٹھ کر نماز پڑھی۔بْنِ صَالِحٍ عَنْ سِمَاكَ قَالَ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَمُتْ حَتَّى صَلَّى قَاعِدًا [1714] 1206 {120) وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرب 1206: حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ کہتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ رسول اللہ ﷺ نے يَسَافِ عَنْ أَبِي يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ فرمایا ہے " آدمی کا بیٹھ کر نماز پڑھنا آدھی نماز ( کے عَمْرٍو قَالَ حُدِّثْتُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ درجہ ) پر ہے“۔وہ (عبد اللہ بن عمرو) کہتے ہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلَاةُ الرَّجُلِ قَاعِدًا نِصْفُ میں حضور کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کو بیٹھ کر الصَّلَاةِ قَالَ فَأَتَيْتُهُ فَوَجَدَتْهُ يُصَلِّي جَالِسًا نماز پڑھتے ہوئے پایا۔میں نے اپنا ہاتھ آپ کے فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَى رَأْسِهِ فَقَالَ مَا لَكَ يَا سر پر رکھا۔آپ نے فرمایا اے عبداللہ بن عمرو ! کیا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو قُلْتُ حُدِّقْتَ يَا رَسُولَ بات ہے؟ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھے بتایا الله أَنَّكَ قُلْتَ صَلَاةُ الرَّجُلِ فَاعِدًا عَلَى گیا تھا کہ آپ نے فرمایا ہے کہ " آدمی کا بیٹھ کر نماز نِصْفَ الصَّلَاةِ وَأَنْتَ تُصَلِّي قَاعِدًا قَالَ أَجَلْ پڑھنا آدھی نماز ہے اور آپ بیٹھ کر نماز پڑھ ولكنّي لَسْتُ كَأَحَدٍ مِنْكُمْ وَ حَدَّثَنَاهِ أَبُو رہے ہیں۔حضور نے فرمایا ٹھیک ہے لیکن میں تم بَكْرَ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں۔بَشَّارٍ جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سعيد حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كِلَاهُمَا عَنْ مَنْصُورٍ بهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي رِوَايَةِ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي يَحْيَى الْأَعْرَجَ [1716,1715] ہ میری نماز اور میرے تمام کام وحی الہی کے تابع ہیں۔