صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 180
180 كتاب صلاة المسافرين وقصرها السِّمْط إِلَى قَرْيَةِ عَلَى رَأْسِ سَبْعَةَ عَشَرَ أَوْ رکعت پڑھتے دیکھا تو میں نے ان سے پوچھا ثَمَانِيَةَ عَشَرَ ميلًا فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ انہوں نے کہا کہ میں تو وہی کرتا ہوں جو میں نے فَقَالَ رَأَيْتُ عُمَرَ صَلَّى بذي الْحُلَيْفَة رسول اللہ ﷺ کو کرتے دیکھا۔رَكْعَتَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ فَقَالَ إِنَّمَا أَفْعَلُ كَمَا رَأَيْتُ ایک اور روایت ابن سمط سے مروی ہے۔جس میں رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ راوی نے شرحبیل کا نام نہیں لیا نیز انہوں نے کہا کہ وہ {14} وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا حمص کے اس علاقہ میں آئے جسے دو مین کہا جاتا ہے مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ جو اٹھارہ میل کی مسافت پر ہے۔وَقَالَ عَن ابْنِ السَّمْط وَلَمْ يُسَمِّ شُرَحْمِيل وَقَالَ إِنَّهُ أَتَى أَرْضَايُقَالُ لَهَا دُو مِينُ مِنْ حِمْصَ عَلَى رَأْس ثَمَانِيَةَ عَشَرَمِيلاً [1585,1584] 1110{15} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1110: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ الله السَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا هُشَيْمَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مدینہ سے إِسْحَقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ مکہ کی طرف نکلے۔آپ نے دو دو رکعت پڑھیں رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ یہانتک کہ آپ واپس تشریف لے آئے میں نے الْمَدِينَةِ إِلَى مَكَّةَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ پوچھا کہ آپ مکہ میں کتنی دیر رہے؟ انہوں نے کہا حَتَّى رَجَعَ قُلْتُ كَمْ أَقَامَ بِمَكَّةَ قَالَ عَشْرًا و وس (دن) - ایک دوسری روایت میں ہے کہ بجلی بن حَدَّثَنَاهِ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ح و حَدَّثَنَاه ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ جَمِيعًا عَنْ کو کہتے ہوئے سنا کہ ہم مدینہ سے حج کے لئے نکلے يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ۔۔۔۔حضرت انس بن مالک کی ایک اور روایت ہے و صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ هُشیم مگر اس میں حج کا ذکر نہیں کیا۔حَدَّثَنَا عُبَيْدُ الله بْنُ مُعَاذ حَدَّثَنَا أَبي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالك يَقُولُ