صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 177 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 177

مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالَ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةً ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هشام حَدَّثَنَا أَبِي جَمِيعًا عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإسْنَادِ نَحْوَهُ [1578,1577] 177 كتاب صلاة المسافرين وقصرها 1104{8} وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ :1104 عیسیٰ بن حفص بن عاصم بن حضرت عمر بن فَعْنَبِ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَفْصِ بْنِ عَاصِمِ خَطاب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں بن عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَحبْتُ کہ مکہ کے رستہ میں میں حضرت ابن عمرؓ کے ساتھ تھا ابْنَ عُمَرَ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ قَالَ فَصَلَّى لَنَا وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں ظہر دو رکعتیں الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَقْبَلَ وَأَقْبَلْنَا مَعَهُ حَتَّى پڑھا ئیں پھر ان کی نظر پڑی جہاں انہوں نے نماز جَاءَ رَحْلَهُ وَجَلَسَ وَجَلَسْنَا مَعَهُ فَحَانَتْ پڑھائی تھی۔پھر وہ آگے بڑھے تو ہم بھی ان کے ہمراہ منْهُ الْتَفَاتَةُ نَحْوَ حَيْثُ صَلَّى فَرَأَى نَاسًا آگے بڑھے یہاں تک کہ وہ اپنے پڑاؤ پر پہنچ گئے۔قِيَامًا فَقَالَ مَا يَصْنَعُ هَؤُلَاءِ قُلْتُ يُسَبِّحُونَ وہ بیٹھ گئے اور ہم بھی ان کے ساتھ بیٹھ گئے۔پھر قَالَ لَوْ كُنْتُ مُسَبِّحًا لَأَتْمَمْتُ صَلَاتِي يَا انہوں نے کچھ لوگوں کو کھڑے دیکھا تو پوچھا کہ یہ ابْنَ أَخِي إِنِّي صَحِبْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّی لوگ کیا کر رہے ہیں؟ میں نے بتایا کہ یہ نوافل پڑھ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّفَرِ فَلَمْ يَزِدْ عَلَى رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر میں نے نوافل رَكْعَتَيْنِ حَتَّى قَبَضَهُ اللَّهُ وَصَحبْتُ أَبَا بَكْر (غالبا سنتیں ) پڑھنے ہوتے تو ضرور اپنی نماز پوری يَزِدْ عَلَى رَكْعَتَيْنِ حَتَّى قَبَضَهُ اللهُ پڑھتا۔اے میرے بھتیجے! میں رسول اللہ ﷺ کے وَصَحِبْتُ عُمَرَ فَلَمْ يَزِدْ عَلَى رَكْعَتَيْنِ ہمراہ سفر میں رہا ہوں۔آپ نے کبھی دو رکعت سے قَبَضَهُ اللهُ ثُمَّ صَحبْتُ عُثْمَانَ فَلَمْ زائد نہیں پڑھیں یہانتک کہ اللہ نے آپ کو وفات حَتَّى يَزِدْ عَلَى رَكْعَتَيْنِ حَتَّى قَبَضَهُ اللَّهُ وَقَدْ قَالَ دے دی۔میں حضرت ابو بکڑ کے ساتھ رہا۔انہوں اللَّهُ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُول الله أَسْوَةً نے بھی دو رکعت سے زائد ( نہیں پڑھیں ) یہانتک کہ اللہ نے ان کو وفات دے دی۔میں حضرت عمرؓ حَسَنَةٌ [1579]