صحیح مسلم (جلد سوم)

Page 173 of 373

صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 173

صحیح مسلم جلد سوم وَوَضَعَ رَأْسَهُ عَلَى كَفْهِ [1565] 173 كتاب المساجد و مواضع الصلاة 1094(314} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ :1094 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص کوئی نماز بھول أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جائے اسے چاہیے کہ جب یاد آئے تو وہ نماز پڑھ مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلْهَا إِذَا ذَكَرَهَا لَا لے۔اس کے علاوہ اس کا کوئی کفارہ نہیں ہے۔كَفَّارَةَ لَهَا إِلَّا ذَلِكَ قَالَ قَتَادَةُ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ قادہ نے کہا کہ اَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي الآية (طه: 15) لِذِكْرِي و حَدَّثَنَاهِ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَسَعِيدُ اور میرے ذکر کے لئے نماز کو قائم کر۔ایک دوسری بْنُ مَنْصُورٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ جَمِيعًا عَنْ أَبِي سند میں ہے کہ حضرت انس نے نبی۔عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَس عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى روایت کی جس میں راوی نے ان الفاظ کا ذکر نہیں کیا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْكُرْ لَا كَفَّارَةَ لَهَا إِلَّا کہ اس کے علاوہ اس کا کوئی کفارہ نہیں“ ذلك [1567,1566] 1095(315) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1095: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جو نماز عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ قَالَ نَبيُّ الله صَلَّى پڑھنا بھول جائے یا سویا رہ جائے تو اس کا کفارہ یہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَسيَ صَلَاةً أَوْ نَامَ عَنْهَا ہے کہ جب اسے یاد آئے وہ نماز پڑھ لے۔فَكَفَّارَتُهَا أَنْ يُصَلِّيَهَا إِذَا ذَكَرَهَا [1568] 1096(316) وحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ :1096 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے وہ 1: الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى عَنْ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله سے کوئی نماز سے سویا رہ جائے یا اسے بھول جائے تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَقَدَ أَحَدُكُمْ عَن اسے چاہیے کہ جب اسے یاد آئے وہ اس کو پڑھ لے الصَّلَاةِ أَوْ غَفَلَ عَنْهَا فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْري فَإِنَّ اللَّهَ يَقُولُ أَقِمِ الصَّلاةَ لذكرى [1569] (طه: 15) اور میرے ذکر کے لئے نماز کو قائم کر۔