صحیح مسلم (جلد سوم) — Page 97
97 كتاب المساجد و مواضع الصلاة الْمَعْرِبَ قَبْلَ أَنْ يَغِيبَ الشَّفَقُ فِي الْيَوْمِ ہیں کہ انہوں نے ان سے سنا کہ ان کے والد نے بتایا الثاني [1394,1393] کہ ایک سائل نبی علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے نماز کے اوقات کے بارہ میں سوال کیا۔پھر ابن نمیر جیسی روایت بیان کی سوائے اس کے کہ انہوں نے کہا کہ آپ نے دوسرے دن شفق غائب ہونے سے قبل مغرب کی نماز پڑھائی۔[32]85 بَاب اسْتِحْبَابِ الْإِبْرَادِ بِالظُّهْرِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ لِمَنْ يَمْضِي إِلَى جَمَاعَةِ وَيَنَالُهُ الْحَرُّ فِي طَرِيقه باب: شدید گرمی میں نماز ظہر کوٹھنڈے وقت پڑھنے کا اس کے لئے مستحب ہونا جو جماعت کے لئے جائے اور اسے راستہ میں شدید گرمی لگے 964(180) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :964 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ بیان الليث لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ أَخْبَرَنَا کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب شدید عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ گرمی ہو تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو کیونکہ گرمی کی وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ شدت بھی جہنم کی لپٹ سے ہے۔أَنَّهُ قَالَ إِنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَأَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ فَإِنْ شَدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ أَنَّ ابْنَ شَهَابٍ أَخْبَرَهُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمثْله سَوَاءً [1395, 1396]