صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 87 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 87

87 كتاب الحيض 483 52 و حَدَّثَنَا أَبُو كَاملِ الْجَحْدَرِيُّ :483 حضرت سفینہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ وَعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ كِلَاهُمَا عَنْ بِشَرِ بنِ ﷺ کو ایک صاع پانی غسل جنابت کے لئے کافی الْمُفَضْلِ قَالَ أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا بِشَرٌ حَدَّثَنَا ہو جاتا اور ایک مڈ پانی وضوء کے لئے کفایت کرتا۔أَبُو رَيْحَانَةَ عَنْ سَفِينَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُغَسْلُهُ الصَّاعُ مِنَ الْمَاء مِنَ الْجَنَابَةِ وَيُوَضْتُهُ الْمُدُّ [738] 484 {53} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :484 حضرت سفینہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ح و حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حضرت ابو بکر صاحب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ عَنْ سَفِينَةَ رسول الله ﷺ ایک صاع ( پانی سے غسل فرما لیتے قَالَ أَبُو بَكْرٍ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اور ایک مذ (پانی) سے وضو فرما لیتے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى ابن حجر کی روایت میں ( يَتَطَهَّرُ بِالْمُدِّ کے بجائے) اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَطَهَّرُ يُطَهِّرُهُ الْمُدُّ کے الفاظ ہیں اور راوی کہتے ہیں کہ وہ بِالْمُدِّ وَفِي حَدِيثِ ابْنِ حُجْرٍ أَوْ قَالَ عمر رسیدہ ہو گئے تھے اس لئے مجھے ان کی روایت پر وَيُطَهِّرُهُ الْمُدُّ وقَالَ وَقَدْ كَانَ كَبِرَ وَمَا اعتماد نہیں۔كُنتُ أَثقُ بحديثه [739] [11]45 : بَاب اسْتِحْبَابِ إِفَاضَةِ الْمَاءِ عَلَى الرَّأْسِ وَغَيْرِهِ ثَلَاثًا سر وغیرہ پر تین بار پانی ڈالنا مستحب ہے بار 485 {54} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ :485 حضرت جبیر بن مطعم بیان کرتے ہیں کہ لوگ بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ يَحْيَى رسول اللہ ﷺ کے پاس غسل کے بارہ میں باتیں کر أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَص رہے تھے۔کسی نے کہا کہ میں اپنا سر اس اس طرح عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدِ عَنْ دھوتا ہوں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میں اپنے جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ تَمَارَوْا فِي الْغُسْلِ عند سر پر تین اوک پانی ڈالتا ہوں۔