صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 75 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 75

75 كتاب الحيض سُلَيْمٍ وَاسْتَحْيَيْتُ مِنْ ذَلِكَ قَالَتْ وَهَلْ ہوتا ہے؟ اس پر اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا ہاں (اگر يَكُونُ هَذَا فَقَالَ نبي الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایسا نہ ہو تو ) مشابہت کہاں سے ہو؟ مرد کا پانی گاڑھا وَسَلَّمَ نَعَمْ فَمِنْ أَيْنَ يَكُونُ الشَّبَهُ إِنْ مَاءَ سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا اور پیلا ہوتا ہے۔الرَّجُل غَلِيظٌ أَبْيَضُ وَمَاءَ الْمَرْأَةِ رَقِيقٌ پس دونوں میں سے جو غالب آجائے یا سبقت لے أَصْفَرُ فَمِنْ أَيَّهِمَا عَلَا أَوْ سَبَقَ يَكُونُ مِنْهُ جائے تو اس سے مشابہت ہو جاتی ہے۔الشبه [710] 462 {31} حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدِ حَدَّثَنَا :482 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے انہوں صَالِحُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِكَ الْأَشْجَعِي نے کہا کہ ایک عورت نے رسول اللہ ﷺ سے اس عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ سَأَلَتِ امْرَأَةٌ عورت کے بارہ میں جو نیند میں وہ دیکھے جو مرد نیند رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ میں دیکھتا ہے سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر ایسا الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ فِي عورت سے ہو جو مرد سے ہوتا ہے تو چاہیے کہ وہ مسل مَنَامِهِ فَقَالَ إِذَا كَانَ مِنْهَا مَا يَكُونُ مِنَ کرے۔الرَّجُلِ فَلْتَعْتَسِلْ [711] 463 {32} وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :463 حضرت ام سلمہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ السَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حضرت ام سلیم نبی ہے کے پاس آئیں اور عرض کیا عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ كه يا رسول اللہ ! اللہ یقیناً حق سے نہیں شرماتا۔کیا عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ جَاءَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَى جب عورت کو احتلام ہو تو وہ نسل کرے؟ تو رسول اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا ﷺ نے فرمایا ہاں ، جب پانی دیکھے۔حضرت ام رَسُولَ الله إنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ سلمہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا عورت کو بھی احتلام فَهَلْ عَلَى الْمَرْأَةِ مِنْ غُسلِ إِذَا اخْتَلَمَت ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا اللہ تیرا بھلا کرے (اگر ایسا فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہ ہو) اس کا بچہ اس سے کیوں مشابہ ہوتا ہے؟ نَعَمْ إِذَا رَأَتِ الْمَاءَ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ يَا ہشام بن عروہ نے مزید کہا قَالَتْ قُلْتُ فَضَحُتِ رَسُولَ اللهِ وَتَحْتَلِمُ الْمَرْأَةُ فَقَالَ تَرِبَتْ النِّسَاءَ که حضرت ام سلمہ نے کہا تھا تم نے عورتوں کو