صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 69
69 كتاب الحيض [4]38 بَابِ الْمَذْي مدی کا بیان 448 {17} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :448 حضرت علی کہتے ہیں کہ میں ایک ایسا آدمی تھا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَهُشَيْمٌ عَن جسے کچھ مندی کی تکلیف تھی لیکن میں شرماتا تھا کہ اس الْأَعْمَشِ عَنْ مُنْذِرِ بْن يَعْلَى وَيُكْنَى أَبَا يَعْلَى بارہ میں نبی ﷺ سے سوال کروں بوجہ اس کے کہ عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ كُنتُ رَجُلًا آپ کی صاحبزادی میرے ہاں تھیں۔میں نے مَذَاءً وَكُنتُ أَسْتَحْيِي أَنْ أَسْأَلَ النَّبِيُّ صَلَّى مقداد بن اسود سے کہا۔چنانچہ انہوں نے آپ سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَكَان ابنته فَأَمَرْتُ سوال کیا۔آپ نے فرمایا کہ اپنی شرمگاہ کو دھوئے اور الْمَقْدَادَ بْنَ الْأَسْوَدَ فَسَأَلَهُ فَقَالَ يَغْسِلُ وضوء کرے۔ذَكَرَهُ وَيَتَوَضَّأُ [695] 449 {18} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبيبِ :449: حضرت علی کہتے ہیں کہ میں حضرت فاطمہ کی صلى الله الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ وجہ سے شرماتا تھا کہ نبی مہ سے ندی کے بارہ میں حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ قَالَ سَمِعْتُ سوال کروں۔پس میں نے مقدار سے کہا۔انہوں مُنْذِرًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ عَلِيِّ أَنَّهُ قَالَ نے نبی ﷺ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ اس کی اسْتَحْيَيْتُ أَنْ أَسْأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وجہ سے وضوء ہے۔وَسَلَّمَ عَنِ الْمَدْيِ مِنْ أَجْلِ فَاطِمَةَ فَأَمَرْتُ الْمقْدَادَ فَسَأَلَهُ فَقَالَ مِنْهُ الْوُضُوءُ [696] 450 {19} و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ :450 حضرت علی بن ابی طالب کہتے ہیں کہ ہم نے الْأَيْلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ مقداد بن اسود کو رسول اللہ علیہ کی خدمت میں بھیجا وَهَب أَخْبَرَنِي مَحْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ تو انہوں نے ندی کے بارہ میں آپ سے پوچھا جو سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ قَالَ انسان سے خارج ہوتی ہے کہ اس کے بارہ میں کیا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِب أَرْسَلْنَا الْمِقْدَادَ بْنَ کرے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ وضوء کرو اور