صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 266
حیح مسلم جلد دوم 266 كتاب الصلاة 798{283} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 798: عمرو کہتے ہیں کہ ابوز بیر مکی نے ان کو بتایا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْب أَخْبَرَنِي عَمْرُو أَنْ أَبَا انہوں نے حضرت جابر بن عبد اللہ کو ایک کپڑا لپیٹے الزُّبَيْرِ الْمَكِّيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ رَأَى جَابِرَ بْنَ عَبْدِ ہوئے اس طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھا کہ وہ الله يُصَلِّي فِي ثَوْب مُتَوَشّحًا بِهِ وَعِنْدَهُ مخالف اطراف سے چادر اپنے اوپر لئے ہوئے تھے ثِيَابُهُ وَقَالَ جَابِرٌ إِنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللهِ صَلَّی جبکہ ان کے پاس ان کے ( اور ) کپڑے موجود تھے۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ ذَلكَ [1158] حضرت جابر نے کہا کہ انہوں نے رسول اللہ علہ کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا تھا۔799{284} حَدَّثَنِي عَمْرو النَّاقِدُ :799: حضرت جابر سے روایت ہے کہ حضرت ابوسعید وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرِو قَالَ خدری نے مجھے بتایا کہ وہ نبی ﷺ کی خدمت میں حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ حاضر ہوئے وہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ کو ایک عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدِ چٹائی پر نماز پڑھتے دیکھا جس پر آپ سجدہ کئے الْخُدْرِيُّ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله ہوئے تھے۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ کو ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي عَلَى حَصِيرٍ کپڑا لپیٹے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا۔يَسْجُدُ عَلَيْهِ قَالَ وَرَأَيْتُهُ يُصَلِّي فِي ثَوْبِ اعمش نے اسی اسناد سے روایت کی ہے اور ابو کریب کی روایت میں وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ کے {285} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو الفاظ ہیں جبکہ ابو بکر اور سوید کی روایت میں واحد مُتَوَشْحًا به كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ ح و مُتَوَشِحَابِهِ کے الفاظ ہیں۔حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ كِلَاهُمَا عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي رِوَايَةٍ أَبِي كُرَيْبٍ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ وَرِوَايَةُ أَبِي بَكْرٍ وَسُوَيْدٍ مُتَوَضِّحًا بِهِ [1160,1159] الحمد للہ دوسری جلد مکمل ہوئی تیسری جلد کتاب المساجد و مواضع الصلاۃ" سے شروع ہوگی انشاء اللہ