صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 262 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 262

حیح مسلم جلد دوم أجلس فَأُودَيَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنسَلَّ مِنْ عِنْدِ رِجْلَيْهِ [1143] 262 كتاب الصلاة 271787) حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :787: حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ نے فرمایا أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ تم لوگوں نے ہمیں کتوں اور گدھوں کے برابر کر دیا الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ عَدَلْتُمُونَا ہے۔میں نے اپنے تئیں تخت پر لیٹے ہوئے دیکھا بالْكِتَابِ وَالْحُمُرِ لَقَدْ رَأَيْتُنِي مُضْطَجَعَةً ہے کہ رسول اللہ ﷺ تشریف لاتے اور تخت کے عَلَى السَّرِيرِ فَيَجِيءُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ وسط میں نماز پڑھتے مجھے اس بات سے کراہت ہوتی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَتَوَسَّطُ السَّرِيرَ فَيُصَلِّي کہ میں آپ کے سامنے آؤں چنانچہ میں تخت کے فَأَكْرَهُ أَنْ أَسْتَحَهُ فَأَنسَلُ مِنْ قِبَلِ رِجْلَيْ پایوں کی طرف سے سرکتی ہوئی اپنے لحاف سے باہر السَّرِيرِ حَتَّى أَنْسَلَّ مِنْ لِحَافِي [1144] آجاتی۔788{272} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :788 : حضرت عائشہؓ سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ أَبِي النَّصْرِ عَنْ أَبِي کہ میں رسول اللہ علے کے سامنے سورہی ہوتی اور سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ میرے پاؤں آپ کے سامنے ہوتے تھے۔جب كُنْتُ أَنَامُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ الله صَلَّى الله آپ سجدہ کرتے تو مجھے چھوتے اور میں اپنے پاؤں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَايَ فِي قِبْلَتِهِ فَإِذَا سَجَدَ کھینچ لیتی اور جب آپ کھڑے ہوتے پھر میں ان کو غَمَزَنِي فَقَبَضْتُ رِجْلَيَّ وَإِذَا قَامَ بَسَطْتُهُمَا پھیلا دیتی ، نیز آپ نے فرمایا کہ ان دنوں گھروں قَالَتْ وَالْبُيُوتُ يَوْمَئِذٍ لَيْسَ فِيهَا مَصَابِيحُ میں چراغ نہیں ہوتے تھے۔[1145] 789 {273} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 789 في الے کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ فرماتی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ح و حَدَّثَنَا ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز پڑھتے تو میں آپ کے أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوامِ پہلو میں ہوتی۔اس حال میں کہ میں حائضہ ہوتی اور جَمِيعًا عَنْ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بعض اوقات جب آپ سجدہ کرتے تو آپ کا کپڑا شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ قَالَ حَدَّثَتْنِي مَيْمُونَةً زَوْجُ مجھے چھو جاتا۔النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ