صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 252
عليه حیح مسلم جلد دوم 252 كتاب الصلاة حُلَّةٌ حَمْرَاءُ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ کی سفیدی دیکھ رہا ہوں۔وہ کہتے ہیں کہ پھر آپ نے سَاقَيْه قَالَ فَتَوَضَّأَ وَأَذَّنَ بلَال قَالَ فَجَعَلْتُ وضوء کیا اور بلال نے اذان دی ، وہ کہتے ہیں کہ بلال أَتَبَّعُ فَاهُ هَا هُنَا وَهَا هُنَا يَقُولُ يَمِينًا جب حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ اور حَيَّ عَلَى الفَلَاحِ وَشِمَالًا يَقُولُ حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ حَيَّ عَلَى کہتے وقت اپنے منہ کو دائیں بائیں حرکت دیتے تو الْفَلَاحِ قَالَ ثُمَّ رُكزَتْ لَهُ عَتَرَةٌ فَتَقَدَّمَ میں ان کے منہ کو ادھر ادھر ہوتے ہوئے دیکھنے لگا۔وہ فَصَلَّى الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ کہتے ہیں کہ پھر آپ کے لئے برچھی گاڑی گئی پھر آپ الْحِمَارُ وَالْكَلْبُ لَا يُمْنَعُ ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ آگے آئے اور ظہر کی دو رکعتیں ادا فرمائیں دریں رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ لَمْ يَزَلْ يُصَلِّي رَكْعَتَيْن حَتَّى اثناء آپ کے سامنے گدھے اور کتے وغیرہ گذرتے رَجَعَ إِلَى الْمَدِينَةِ [1119] لیکن انہیں روکا نہ گیا پھر آپ نے عصر کی دورکعتیں پڑھیں۔پھر آپ دورکعتیں ہی پڑھتے رہے یہانتک که مدینہ واپس تشریف لے آئے۔770 250} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ 770 عون بن ابی حیفہ نے ہمیں بتایا کہ ان کے والد حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ حَدَّثَنَا نے رسول الله عے کو چمڑے کے ایک سرخ خیمہ میں عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنْ أَبَاهُ رَأَى رَسُولَ دیکھا اور میں نے حضرت بلال کو دیکھا کہ وہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قُبَّةِ حَمْرَاءَ رسول اللہ اللہ کے ) وضوء کا پانی لائے اور میں نے مِنْ أَدَمٍ وَرَأَيْتُ بِلَالًا أَخْرَجَ وَضُوءًا فَرَأَيْتُ لوگوں کو دیکھا کہ اس وضوء کے پانی کے لئے لپک النَّاسَ يَبْتَدِرُونَ ذَلِكَ الْوَضُوءَ فَمَنْ أَصَابَ رہے ہیں۔جس شخص کو اس میں سے کچھ مل جاتا تو وہ مِنْهُ شَيْئًا تَمَسَّحَ بِهِ وَمَنْ لَمْ يُصِبْ مِنْهُ أَخَذَ اسے اپنے بدن پر ملتا جسے کچھ نہ ملتا تو وہ اپنے ساتھی مِنْ بَلَلِ يَد صاحبه ثُمَّ رَأَيْتُ بِلَالًا أَخْرَجَ کے ہاتھ کی تری سے ہی کچھ لے لیتا، پھر میں نے عَتَرَةً فَرَكَرَهَا وَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى حضرت بلال کو دیکھا کہ انہوں نے ایک برچھی لی اور صلى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُلَّةِ حَمْرَاءَ مُشَمِّرًا اسے گاڑ دیا اور پھر رسول اللہ یہ سرخ جوڑے میں فَصَلَّى إِلَى الْعَنَزَةِ بِالنَّاسِ رَكْعَتَيْنِ وَرَأَيْتُ کمر کسے ہوئے باہر تشریف لائے اور اس برچھی کی النَّاسَ وَالدَّوَابٌ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْ الْعَنَزَةِ طرف رخ کر کے لوگوں کو دو رکعت نماز پڑھائی اور [1120]