صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 247 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 247

247 كتاب الصلاة سَجَدَ فَرَّجَ يَدَيْهِ عَنْ إِبْطَيْهِ حَتَّى إِنِّي لَأَرَى بياض إبطيه [1106] 757 {237} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَابْنُ 757 حضرت میمونہ سے روایت ہے آپ فرماتی أَبِي عُمَرَ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ قَالَ يَحْيَى ہیں کہ نبی ﷺ جب سجدہ کرتے تو اگر بکری کا بچہ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ آپ کے سامنے سے گزرنا چاہتا تو گذر سکتا۔عَبْد الله بن الْأَصَمِّ عَنْ عَمِّهِ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ مَيْمُونَةَ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ لَوْ شَاءَتْ بَهْمَةٌ أَنْ تَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ لَمَرَّتْ [1107] 758 {238} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :758 نبی ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ہی ہے جسے الْفَزَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اتنا کھولتے یعنی بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمُ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ ان میں اتنا فاصلہ رکھتے کہ پیچھے سے آپ کی بغلوں عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی سفیدی دیکھی جاسکتی اور جب بیٹھتے تو اپنی بائیں وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى الله ران پر تسلی سے بیٹھتے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ حَوَّى بِيَدَيْهِ يَعْنِي جَنَّحَ حَتَّى يُرَى وَضَحُ إِبْطَيْهِ مِنْ وَرَائِهِ وَإِذَا قَعَدَ اطْمَأَنَّ عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى [1108] 759 (239) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :759 حضرت میمونہ بنت حارث سے روایت ہے وہ وَعَمْرُو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَإِسْحَقُ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ اللہ جب سجدہ کرتے تو ﷺ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِعَمْرِو قَالَ إِسْحَقُ (بازوؤں میں ) اتنا فاصلہ رکھتے کہ جو آپ کے پیچھے آپ دیوار سے (یاسترہ سے ) اتنا ہٹ کر کھڑے ہوتے۔