صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 233 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 233

233 كتاب الصلاة [41141: بَاب النَّهْي عَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ رکوع و سجود میں قرآن کی قراءت کی ممانعت 730 {207} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَأَبُو 730 حضرت ابن عباس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب قَالُوا که رسول اللہ ہو نے پردہ ہٹایا۔لوگ صف باندھے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ حضرت ابوبکر کے پیچھے کھڑے تھے۔آپ نے فرمایا سُحَيْمٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ اے لوگو اب نبوت کی بشارتوں میں سے صرف عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَشَفَ رَسُولُ رویا صالحہ باقی رہ گئی ہے جسے مسلمان دیکھتا ہے یا اس الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السِّتَارَةَ وَالنَّاسُ کے لئے دکھائی جاتی ہے اور سنو کہ مجھے اس سے منع صُفُوفٌ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ فَقَالَ أَيُّهَا النَّاسُ کیا گیا ہے کہ میں رکوع وسجدہ کی حالت میں قرآن إِنَّهُ لَمْ يَبْقَ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النُّبُوَّةِ إِلَّا الرُّؤْيَا پڑھوں۔جہاں تک رکوع کا تعلق ہے تو اس میں ربّ الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الْمُسْلِمُ أَوْ تُرَى لَهُ أَلَا وَإِنِّي عز وجل کی عظمت بیان کرو اور جہاں تک سجدے کا نُهِيتُ أَنْ أَقْرَأَ الْقُرْآنَ رَاكِعًا أَوْ سَاجِدًا فَأَمَّا تعلق ہے اُس میں خوب دُعا کرو اور وہ اس لائق ہے الرُّكُوعُ فَعَظْمُوا فِيهِ الرَّبَّ عَزَّ وَجَلَّ وَأَمَّا کہ تمہارے حق میں قبول کی جائے۔السُّجُودُ فَاجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاء فَقَمِنٌ أَن حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے وہ بیان يُسْتَجَابَ لَكُمْ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پردہ ہٹایا۔آپ عَنْ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا کے سر پر پٹی بندھی ہوئی تھی اس بیماری میں جس میں إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ آپ کی وفات ہوئی۔پھر آپ نے تین دفعہ فرمایا (208} أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُحَيْمٍ عَنْ اے اللہ کیا میں نے پیغام پہنچا دیا۔اب نبوت کی إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاس عَنْ بشارات میں سے صرف رویا صالحہ باقی رہ گئی ہے جو أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاس قَالَ كَشَفَ کوئی نیک بندہ دیکھتا ہے یا اس کے لئے دکھائی جاتی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السِّتْرَ ہے۔باقی روایت سفیان کی روایت کی طرح بیان وَرَأْسُهُ مَعْصُوبٌ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ کی۔فَقَالَ اللَّهُمَّ هَلْ بَلْغَتُ ثَلَاثَ مَرَّاتِ إِنَّهُ لَمْ