صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 204 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 204

مسلم جلد دوم 204 كتاب الصلاة كُلُّهُمْ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ ہیں انہوں نے بتایا کہ جب حضرت جبرائیل نبی ہے بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ پروحی لے کر اترتے تو آپ ( قرآن ) کے ساتھ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ فِي قَوْلِهِ ساتھ اپنی زبان اور ہونٹوں کو حرکت دیتے اور یہ آپ عَزَّ وَجَلَّ لَا تُحَرِّكَ بِهِ لِسَانَكَ قَالَ كَانَ پر گراں ہوتا تھا اور یہ کیفیت آپ ( کے چہرہ مبارک ) النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ سے عیاں ہو جاتی تھی۔تب اللہ تعالیٰ نے ( یہ آیت) جبْرِيلُ بِالْوَحْيِ كَانَ ممَّا يُحَرِّكُ به لسَانَهُ نازل فرمائی لَا تُحَرِّكُ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ وَشَفَتَيْهِ فَيَسْتَدُّ عَلَيْهِ فَكَانَ ذَلِكَ يُعْرَفُ مِنْهُ بِهِ﴾ تو اس کی قراءت کے وقت اپنی زبان کو اس فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى لَا تُحَرِّكَ به لسَانَكَ لئے تیز حرکت نہ دے کہ تو اسے جلد جلد یاد لِتَعْجَلَ بِهِ أَحْذَهُ إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ إِنَّ کرے (یعنی) اسے اخذ کر لے۔﴿إِنَّ عَلَيْنَا عَلَيْنَا أَنْ نَجْمَعَهُ فِي صَدْرِكَ وَقُرْآنَهُ فَتَقْرَؤُهُ جَمْعَهُ وَقُرانَهُ ﴾ (یقینا اس کا جمع کرنا اور اس کی فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ قَالَ أَنْزَلْنَاهُ فَاسْتَمِعْ تلاوت ہماری ذمہ داری ہے ) یعنی اس کو آپ کے لَهُ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ أَنْ نُبَيِّنَهُ بِلِسَانِكَ فَكَانَ إِذَا سینہ میں جمع کرنا اور اس کا پڑھانا ہمارے ذمہ ہے أَتَاهُ جِبْرِيلُ أَطْرَقَ فَإِذَا ذَهَبَ قَرَأَهُ كَمَا پس تم اس کو پڑھو گے ﴿فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعُ قران ( پس جب ہم اسے پڑھ چکیں تو تو اس کی قراءت کی پیروی کر ) یعنی فرمایا ہم نے اسے اتارا وَعَدَهُ اللَّهُ [1004] ہے تم اسے توجہ سے سنو۔إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ ﴾ (یقیناً اس کا واضح بیان بھی ہمارے ہی ذمہ ہے ) یعنی ہم اسے آپ کی زبان کے ذریعہ کھول کر بیان کریں۔چنانچہ جب جبرائیل آپ کے پاس آتے تو آپ خاموشی سے سر جھکا لیتے اور جب وہ چلے جاتے تو آپ اس کو ویسے ہی پڑھتے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے وعدہ فرمایا تھا۔