صحیح مسلم (جلد دوم)

Page 166 of 303

صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 166

حیح مسلم جلد دوم 166 كتاب الصلاة 613 (76) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعید حَدَّثَنَا :613 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُهَيْلِ ﷺ نے فرمایا کہ جب قاری (امام) غير عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ کہے اور جو اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ الْقَارِئُ کے پیچھے ہے وہ آمین کہے اور پھر اس کے اور آسمان غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ فَقَالَ والوں کے کہنے میں موافقت ہو جائے تو اس کے مَنْ خَلْفَهُ آمِينَ فَوَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ أَهْل گذشتہ گناہ معاف کر دیئے گئے۔السَّمَاءِ غُفَرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ [920] [19]19: بَاب الْتِمَامِ الْمَأْمُومِ بِالْإِمَامِ مقتدی کے امام کی اقتداء کرنے کا بیان 614 {77} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ :614 حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ نبی نے بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرُو گھوڑے سے گر گئے اور آپ کا دایاں پہلو زخمی ہو گیا النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَأَبُو كُرَيْب اور ہم آپ کے پاس آپ کی عیادت کے لئے آئے جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا اور نماز کا وقت ہو گیا تو آپ نے ہمیں بیٹھ کر نماز سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ پڑھائی اور ہم نے بھی آپ کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھی أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ سَقَطَ النَّبِيُّ صَلَّى الله پھر جب آپ نماز ادا فرما چکے تو فرمایا کہ امام اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَرَس فَجُحِشَ شِقَّهُ الْأَيْمَنُ لئے بنایا گیا ہے تاکہ اس کی اقتداء کی جائے۔پس فَدَخَلْنَا عَلَيْهِ تَعُودُهُ فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ سجدہ فَصَلَّى بِنَا قَاعِدًا فَصَلَّيْنَا وَرَاءَهُ قُعُودًا فَلَمَّا کرے تو تم بھی سجدہ کرو اور جب وہ سر اٹھائے تو تم قَضَى الصَّلَاةَ قَالَ إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ به بھی سر اٹھاؤ اور جب وہ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا کے سن لی اللہ نے اس کی جس نے اس کی تعریف وَإِذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ کی تو کہو رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ کہ اے ہمارے رب حَمِدَهُ فَقُولُوا رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ وَإِذَا صَلَّى تمام تعریف تیرے ہی لئے ہے۔اور جب وہ بیٹھ کر قَاعِدًا فَصَلُّوا قُعُودًا أَجْمَعُونَ نماز پڑھائے تو تم سب بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔