صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 165
حیح مسلم جلد دوم أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيث 165 كتاب الصلاة مَالِكِ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ ابْنِ شِهَابٍ [916,915] 611 (74) حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 611: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو أَنْ أَبَا ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز میں آمین کہتا يُونُسَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله ہے اور فرشتے آسمان میں آمین کہتے ہیں اور ان میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ سے ایک آمین دوسری سے موافقت پا جاتی ہے تو اس الصَّلَاةَ آمِينَ وَالْمَلَائِكَةُ في السَّمَاء کے پہلے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔في آمِينَ فَوَافَقَ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى غُفَرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ [917] 612 75} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّه بْنُ مَسْلَمَةَ :612 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے انہوں نے الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَن کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ (نماز میں ) آمین کہتا ہے اور آسمان میں فرشتے بھی اللهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ آمین کہتے ہیں اور ان میں سے ایک ( آمین ) آمِينَ وَالْمَلَائِكَةُ فِي السَّمَاءِ آمِينَ فَوَافَقَتْ دوسری سے موافقت پا جاتی ہے تو اس کے پہلے گناہ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبه معاف کر دیئے جاتے ہیں۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمثله [919,918]