صحیح مسلم (جلد دوم) — Page 4
4 كتاب الطهاره و اکر 324 {4} وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :324 حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام حمران سے يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنِ ابْنِ روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عثمان کو دیکھا شِهَابٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْشِيِّ عَنْ انہوں نے ایک برتن منگوایا پھر اپنے دونوں ہاتھوں پر خَمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ أَنَّهُ رَأَى عُثْمَانَ دَعَا تین بار پانی ڈالا اور انہیں دھو یا پھر اپنا دایاں ہاتھ بِإِنَاءِ فَأَفْرَغَ عَلَى كَفَّيْهِ ثَلَاثَ مِرَارٍ برتن میں ڈالا اور کلی کی ، ناک میں پانی ڈال کر صاف فَغَسَلَهُمَا ثُمَّ أَدْخَلَ يَمِينَهُ فِي الْإِنَاءِ کیا پھر اپنا چہرہ تین بار دھویا اور اپنے دونوں ہاتھ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثَ کہنیوں تک تین بار دھوئے پھر اپنے سر کا مسح کیا پھر مَرَّاتٍ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ ثَلَاثَ مَرَّاتِ ثُمَّ اپنے دونوں پاؤں تین بار دھوئے پھر انہوں نے کہا مَسَحَ بِرَأْسِهُ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتِ که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے میرے اس ثُمَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وضوء کی طرح وضوء کیا پھر دو رکعتیں ادا کیں اور ان وَسَلَّمَ مَنْ تَوَضَّأَ نَحْوَ وُضُوئِي هَذَا ثُمَّ میں اپنے آپ سے کوئی بات نہ کی۔اس کے پہلے تمام صَلَّى رَكْعَتَيْنِ لَا يُحَدِّثُ فِيهِمَا نَفْسَهُ غُفِرَ گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ [539] [4]: بَاب فَضْلِ الْوُضُوءِ وَالصَّلَاةِ عَقَبَهُ باب : وضوء اور اس کے بعد نماز کی فضیلت 325 {5} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعُثْمَانُ :325 حضرت عثمان کے آزاد کردہ غلام حمر ان سے بْنُ مُحَمَّد بْن أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقَ بْنُ روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان سے إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ قَالَ سنا جبکہ وہ مسجد کے صحن میں تھے۔اور ان کے پاس إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عصر کے وقت مرزن آیا تو انہوں نے پانی منگوایا اور عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حُمْرَانَ وضوء کیا پھر فرمایا اللہ کی قسم ! میں تمہیں ایک حدیث مَوْلَى عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ سنانے لگا ہوں اگر اللہ کی کتاب میں ایک آیت نہ وَهُوَ بفنَاءِ الْمَسْجِد فَجَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ عِنْدَ ہوتی تو میں تمہیں یہ حدیث کبھی نہ سناتا۔میں نے الْعَصْرِ فَدَعَا بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ ثُمَّ قَالَ وَاللهِ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی